People did it.
People owned the streets.
People won the D-Chowk.
People rattled the regime.
Recognise your power, people.
We are the custodians of this country. Not uniforms.
Vid credits @high_hopeful 👏
A system , the Judicial System, that once stood as the last line of defense for constitutional rights has collapsed into silence and submission.
Today, judges no longer deliver verdicts, they merely read out pre-written scripts already broadcast by the puppet media and touts on social media.
Justice, once blind, now wears the uniform of obedience. This isn't just a legal crisis… It's a democratic catastrophe, we are witnessing the funeral of the judicial system.
When Gandapur is asked abt his performance as KP CM: My only focus is on getting IK free.
When Gandapur is asked abt protests etc to free IK: I have a province to run.
Reality: Province is misgoverned as Gandapur spends 11 crore on tea and IK gets slow roasted in Adiyala.
When will we stop pretending Pakistan has an independent judiciary, an independent parliament, an independent media, an independent civil society?
When will we end this collective self-deception and be ready to say, ENOUGH?
"Youthias make everything about Imran Khan" yes, you fucking would too if someone you love is jailed for life and is destined to die in prison. Edgy nationalist motherfuckers
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں:
"ابھی پانچ دن باقی تھے آپ بجٹ کو آگے لے جا سکتے تھے ؟صحافی کا سوال : "کیا آپ مجھے مشورہ دینگے کہ مجھے کیا کرنا ہے" علی امین گنڈاپور: " مشورہ تو آپ عمران خان صاحب کا نہیں مانتے تو میرا کہاں مانے گے میں صرف سوال کر رہا ہوں" صحافی کا علی امین گنڈاپور کو جواب
#ImranKhan #AliAminGandapur
پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ “مارشل لأ” اور مکمل ڈکٹیٹر شپ نافذ ہے۔ اس کی واضح مثال صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کی بجائے عاصم منیر سے ملاقات کرنا ہے کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے کہ تمام اختیارات عاصم منیر کے پاس ہی ہیں- اسی لیے میں بھی کہتا ہوں کہ مذاکرات ان سے ہی ہونے چاہییں جن کے پاس اختیارات ہیں۔
خیبرپختونخوا کے علاقوں میں ڈرون حملے اور معصوم ��انوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ میں نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مارچ کیے اس معاملے پر میرا موقف دنیا کے سامنے ہے۔ بے گناہوں کا جب بھی قتل ہوتا ہے اس سے دہشت��ردی بڑھتی ہے۔ ڈرون حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف خیبرپختونخوا کی حکومت ایف آئی آرز درج کروائے۔
خیبر پختونخوا کی عوام نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ووٹ دیا- اسی لیے میں نے کہا تھا کہ بجٹ سے پہلے علی امین، مزمل اسلم، عمر ایوب، شبلی فراز اور تیمور جھگڑا آ کر مجھے بجٹ پر بریفنگ دیں- بجٹ پاس کرنے سے پہلے علی امین اور خبیرپختونخوا حکومت کو سپریم کورٹ جانا چاہیئے تھا اور بتانا چاہیئے تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کا سربراہ عمران خان ہے اور ہم نے ان سے بجٹ کے حوالے سے ہدایات لینی ہیں جس کے بغیر IMF بھی بجٹ قبول نہیں کرے گا-
اب دوبارہ واضح ہدایت دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا ک�� حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ یہ کوئی حتمی بجٹ نہیں ہے۔ مجھ سے وہی مشاورتی ٹیم ملاقات کرے اور پھر جو ترامیم میں بتاؤں ان کو شامل کر کے بجٹ منظور کیا جائے۔
اس وقت جبکہ باقی صوبائی حکومتیں سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں تو خیبرپختونخوا کی عوام کے فنڈز سے سرپلس دینا صرف ناجائز وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے مترادف ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی عوام کا کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا۔
اس مشکل دور میں جب مین سٹریم میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے یا انہیں خرید لیا گیا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا نے جس طرح حق کا علم بلند کر رکھا ہے میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی عوام کی آواز زندہ ہے“
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (24 جون، 2025)
جب عمران خان کی واضح ہدایات موجود ہوں تو وہی پالیسی ہے اس پر عملدرآمد سب پر لازم ہے۔ عمران خان کے ہدایات کی موجودگی میں کسی کے بیان کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ اور جب خان کی ہدایات سے روگردانی ہوسکتی ہے تو میری کیا حیثیت؟
صوبائی قیادت سے لے کر مرکزی قیادت تک، جب جب، جس کو جو ذمہ داری سونپی گئی، وہ جس بھی گروپ کا حصہ تصور ہوتا تھا، ہر ایک کو مکمل خلوص اور دیانتداری سے سپورٹ کیا۔ منزلز بل، بجٹ سے لے کر، احتجاجی تحریک تک ہر موضوع، لیڈر، بی بی اور دیگر اسیران کے لیے آواز اٹھانے، پارٹی، حکومت سمیت ہر متعلقہ مسئلے پر اپنی رائے، لائحہ عمل، احتجاجی تحریک کے لیے پوائنٹ ٹو پوائنٹ پلان اور اپنی ہر طرح سے سپورٹ کی بھی یقین ��ہانی کرائی۔ ہر ایک کے پاس اپنے فیصلوں کی توجیحات ہیں۔ آپ کریں سوال ان سے، آپ کا حق بنتا ہے۔ میری بسات میں جو ہے، جتنا ہے، جتنا تھا اس کی تفصیل بارہا بیان کرچکا ہوں۔
اور جن کی یہ سوچ ہے کہ میں کسی گھناؤنی امید پہ چھپا بیٹھا ہوں؛ ٹاؤٹ صحافیوں کے بیانات گواہی ہیں کہ ان کے مالکوں کو کیا درکار ہے؛ میرے کاندھے پہ بوجھ صرف میرے سر کا نہیں ہے۔
@dexiewrites Wtf type of compulsion is that? IK had voluntarily dissolved his provincial govts in 2022/23. Since when is saving provincial govts more important to IK's party than IK?
ہم نے KPK کے ممبرز سے بھیک مانگی، بہت منتیں کی کہ اگر وہ عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے، تو آپ اڈیالہ کے باہر آ جائیں۔ اسپیکر کا فون آیا کہ "پاس ہے یا پیش ہے؟" میں نے کہا کہ آپ اڈیالہ کے باہر کیوں نہیں جاتے، تو انھوں نے کہا کہ ہم جائیں گے۔ علیمہ خان
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@Aleema_KhanPK #AleemaKhan #AliAminGandapur
I was here when Gandapur ran away for the first time from the march and then later appeared in the KP parliament.
Called it then, calling it now. He betrayed everyone then, betraying everyone now.
His ppl were massacred in D-Chowk on 26th Nov. He betrayed them too.
Reminder - 21 June 2025:
Let us revisit the Constitution of Pakistan.
Let us remind that the armed forces are a tool of the state, not the state itself.
Let us reiterate that the real power lies with the people.
𝐋𝐞𝐭 𝐮𝐬 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐖𝐈𝐋𝐋 𝐫𝐞𝐢𝐠𝐧 𝐬𝐮𝐩𝐫𝐞𝐦𝐞.
#UndeclaredMartialLaw
عمران خان اس وقت مکمل تنہائی میں ہیں، نہ کسی سے رابطہ ممکن ہے، نہ ملاقات کی اجازت ہے۔ یہ انسانی اور سیاسی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
اگر ہم آج خاموش رہے، تو کل ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ اب خاموشی اختیار کرنا مجرمانہ غفلت ہوگی۔
@Aleema_KhanPK#ReleaseImranKhan