سیدھے ہاتھ میں اس شخص کی تصویر ہے جس نے بتایا کہ اسلام نے عورت کو کتنی عزت دی ہے! اور بائیں جانب میناب اسکول کی بےگناہ بچی کا وہ بیگ ہے جو چیخ چیخ کر کر دنیا کو بتا رہا ہے کہ وومن امپاورمنٹ کے نام پر عورتوں کو آزادی دینے والے ایپسٹن والوں کا مکروہ چہرہ۔
#UNGA#Iran
گلگت بلتستان کونسل کے 6 وفاقی اور 6 صوبائی ممبران کو کونسل میں رکھنے کا آخر کیا فائدہ ہے، جب وہ اپنا بنیادی کام ہی انجام نہیں دے رہے؟
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ان ممبران کو مسلسل تنخواہیں اور مراعات جاری رکھنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔
#gilgitbaltistan
ایرانی میزائل حملے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس (اس رائی ل) کی صورتحال صہیونی میڈیا نے تسلیم کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو نشانہ بنانے والے میزائل سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
#Iran#iran_us#TrumpEpsteinFiles
ایران میں عبوری قیادت کونسل کا دوسرا اجلاس، صدر ، چیف جسٹس اور گارڈین کونسل کے فقیہ رکن کی شرکت،،، چیف جسٹس کہتے ہیں دشمن کو اس کی جگہ پر کھڑا کر دیں گے، جہاں اس کی جگہ بنتی ہے،دشمن کو شکست ہو گی اور اس جنگ میں فاتح اسلام، انقلاب اور ایرانی عوام کی ہوگی
#iranwar2026
گلگت بلتستان بھرمیں ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی امریکی حملے میں شہادت کے بعد احتجاج کیا گیا ، مختلف علاقوں میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا
#IranWar#Skardu#GilgitBaltistan
Azzadari is Ibbadah and being an Azadar comes with a deep sense of responsibility. A powerful social message by Agha Hussain Rizvi for the followers of Aba Abdullah Al-Hussainع.
On 2nd Muharram, Imam Hussain (AS) and his caravan arrived in Karbala, a journey that marked the beginning of a timeless stand for truth and justice.
#Karbala
As the eve of Muharram approached, Hussain (as) sighted the moon - He looked at Ali Akbar (as) and Abbas (as) with tears flowing from His eyes and
recited
"انا لله و انا اله راجعون"
💔💔💔