
Sher Khan
@jsher_khan
خیبر پختونخوا
Joined October 2013
3.6K Following
3.2K Followers
99.7K Posts
Pinned Tweet
میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm
مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی
📌 پٹرول کی قیمتیں اور ادھورا ریلیف: عوام کے ساتھ بڑا مذاق!
حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں 74 روپے کی معمولی کمی کر کے خوب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنے کی کوشش کی، لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے عوام کو ابھی بھی کم از کم 50 روپے مزید کا ریلیف ملنا باقی ہے!
عالمی مارکیٹ کا موازنہ: جب جنگ کا آغاز ہوا، تب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 76 ڈالر فی بیرل تھی۔
آج کی صورتحال: آج وہی تیل کم ہو کر 73 ڈالر فی بیرل پر آ چکا ہے۔
: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود، حکومت وہ ریلیف عوام تک منتقل نہیں کر رہی جس کا دعویٰ یا وعدہ کیا گیا تھا۔
حکومت نے عوام کو جائز ریلیف دینے کے بجائے صرف اپنی سیاست چمکانے کے لیے قیمتوں میں ادھوری کمی کی ہے۔ مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام اب کھوکھلے دعووں سے بہلنے والی نہیں!
حکومت سے مطالبہ ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید 50 روپے کی فوری کمی کی جائے اور عالمی مارکیٹ کا پورا فائدہ براہِ راست غریب عوام کی جیب تک پہنچایا جائے۔
"پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم جن کی آنکھ کا سیرئس مسئلہ حکومت خود مانتی ان کو بہتر علاج فراہم کرنا تو دور ان کی بہنوں سے ملاقات بھی روکی ہوئی یہ تاریخ میں ایک شرمناک واقعہ لکھا جائے گا۔ عمران خان ان کی اہلیہ اور دیگر سیاسی قیدیوں کو انصاف کی فراہمی صرف پی ٹی آئی نہیں پورے پاکستان کی ڈیمانڈ ہے"۔ تیمور جھگڑا
@Jhagra



