I love Twitter that's why I'm always here. All human beings have equal rights. And I will always stand against the oppressor and with the oppressed,Inshah Alla.
عمران خان نے KP حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تین ممبر کمیٹی قائم کر دی کمیٹی کے سربراہ جنید اکبر ہوں گے۔۔۔سیمی ابراہیم
بہترین۔۔۔جو اپنی ہی حکومت کا احتساب کرتا ہے وہ چوروں کو کہاں معاف کرے گا۔۔۔🔥
ایک تو آپ سے نہ احتجاج ہوسکتا ہے نہ عوامی مہم کامیاب کرسکے اور اب اپنی لابی کو مضبوط کرکے خان کو غلط گائیڈ کررہے ہو ۔۔ خدا کیلئے ماضی سے سیکھیں اور غلظ فیصلے مت کریں ۔۔
میرا رب جانتا ہے میرا شیر افضل سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن غلط ہو رہا ہے اس وقت اس کے ساتھ#Paris2024
اگر عمران خان جیت گیا تو میں آگلے سال سے خود اور اپنی فیملی کو ووٹ ڈالنے لے جاؤں گا وہ بھی پہلی بار دیکھتے قسمت
#imrankhan#Istanwithimran میں کیا لکھا ہے۔
میں اپنی عقل کی بنیاد پر اور یہ اک نظر سے پیشگوئی سمجھیں کہ جماعت اسلامی اگر اج دھرنا کرنے میں کامیاب اور پی ٹی آئی احتجاج نہیں کرتی تو ان کا ووٹرز جماعت اسلامی کی طرف رخ کر لے گا اور آہستہ آہستہ اسی میں ضم ہو جائے گا کیوں کے لوگ اس وقت بہادری کو جج کر رہے ہیں @SaifKhOfficial