Today is historical day for Jugari's life coz my leader gave me respect as follow back .
Thank you so much Maam @MaryamNSharif you really a great leader🌹.
آزادکشمیر انتخابی مہم۔
راولپنڈی LA-43 ویلی 4 مسلم لیگ ن کے امیدوار یاسین لون کے شاندار ویلکم ریلی نے ثابت کر دیا کہ عوام کا اعتماد مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے۔ کارکنوں کا والہانہ استقبال، جوش و جذبہ اور بھرپور شرکت کامیابی کی نوید ہے۔انشاءاللہ شیررررررر
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر صوبہ کے تمام اضلاع میں بارش کے پانی کی نکاسی ، صفائی کا آپریشن جاری ہے جس میں
لوکل گورنمنٹ، واسا، ستھراپنجاب، ضلعی انتظامیہ حصہ لے رہے ہیں۔جس سے نکاسی آب بروقت ہو رہی ہے۔اور وزیراعلی خود اس آپریشن کی نگرانی کر رہی ہیں۔
الحمد للہ آزاد کشمیر الیکشن ڈے کے موقع پر میرپور ڈویژن میں مسلم لیگ ن کا ووٹر نکل بھی رہاہے اور ووٹ بھی کاسٹ کر رہا ہے جس کی گواہی مسلم لیگ ن کے کیمپس دے رہے ہیں جہاں صبح سے ہی ووٹرز کا رش نظر آرہا ہے۔
#MirpurSherKa
میر پور الیکشن ڈے پر ووٹرز کا کہنا ہے کہ نوازشریف وعدے نہ بھی کرے تب بھی . یقین ہے کہ میرپور ترقی کرے گا" شہری پرجوش اور شیررر کی فتح کے لیے پرامید
#MirpurSherKa
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے پنجاب کی زراعت ہوئی ڈیجیٹل دور میں داخل،
کلینک آن ویلز سے "لیب آن ویلز" تک--ڈجیٹل ڈیٹا،کھیت پر ٹیسٹ، موقع پر رپورٹ، فوراً رہنمائی
فوری مشاورت اور جدید سائنس پنجاب کے کسان کی دہلیز پر صرف ایک کال پر جدید سائنس لیب کھیت میں حاضر۔
👇
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے اپنا کھیت، اپنا روزگار (AKAR) پروگرام کے تحت آج چکوال اور تلہ گنگ میں دو خواتین سمیت 50 کامیاب درخواست گزاروں میں زرعی اراضی کے لیز معاہدے تقسیم کیے۔ کامیاب افراد میں دو خواتین بھی شامل تھیں، جن میں کلر کہار کی وقار النساء بھی شامل تھیں۔
*CONFIRMATION*
Madam CM @MaryamNSharif will virtually launch operation of buses in following districts at 12:30 PM tomorrow:
Narowal
Gujrat
Vehari
Lodhran
Nankana
Kasur
Sheikhupura۔
"گلگت بلتستان الیکشن آپ جیتے وہاں دھاندلی نہیں ہوئی آزادکشمیر آپ بری طرح ہارے تو دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ جبکہ آپ کا بیانیہ کمزورہے آپکے پاس دکھانے کے لیے کارکردگی نہیں جس بنیاد پر آزادکشمیر کے لوگ آپ کو ووٹ دیتے۔سترہ سال سے سندھ میں آپ کی حکومت مگر کارکردگی صفر"
@MaryamNSharif
تمام انیشیٹیوز جو پنجاب میں چل رہے ہیں وہ سب کشمیریوں کا بھی حق ہے اس لئے میں وعدہ کرتی ہوں کہ آزادکشمیر الیکشن میں کامیابی کے بعد کشمیر کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کریں گے"
@MaryamNSharif
جس طرح میرپور ڈویژن کے عوام نے مسلم لیگ ن کو دو تہائی اکثریت دی میں مظفرأباد اور پونچھ کے عوام سے بھی درخواسٹ کرتی ہوں کہ مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں تاکہ ترقی آپ کے گھر کی دہلیز پر پہنچے"
@MaryamNSharif
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو مبارکباد،رانا ثناءاللہ کو مبارکباد اور جتنے بھی ممبران و عہدیداران اور کارکنان نے میرپور ڈویژن میں الیکشن کمپین میں حصہ لیا سب کو شاندار جیت مبارک ہو۔مخالفین کو بھی ہار کھلے دل سے تسلیم کرنی چاہئے"
@MaryamNSharif
گلگت بلتستان میں الیکشن جیتنے اور وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے مبارکباد ملنے پر @BBhuttoZardari شکر گزار مگر آزاد کشمیر الیکشن رزلٹس پر نالاں اور منہ سے جھاگ اڑا رہے ہیں۔ یعنی جیتو تو خوش نہ جیتو تو دھاندلی بڑے ہوگیے ہو بچوں والی حرکتیں چھوڑو۔
وزیراعلی @MaryamNSharif کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں دیہات کو ملانے والی سڑکوں کی بحالی پر ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ متاثرہ آبادی کی آمدورفت بحال ہو اور امدادی سرگرمیوں میں مزید تیزی لائی جا سکے۔
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے صوبہ اور @BBhuttoZardari کے سندھ کا تقابلی جائزہ لیا جاۓ تو ایک بات بالکل واضح نظر آتی ہے کہ سندھ کے سکولز آج بھی بنیادی سہولیات مثلا چھت،چاردیواری،ڈیسک،پانی،واش رومز اور کتابوں سے محروم ہیں۔