مدینہ مسجد میں ہزاروں نمازی اللہ کےحضور سربسجود ہوتےہیں۔دہائیوں سے قائم مسجد باقاعدہ نقشے منظور کروا کر بنی ہے۔یوں یکلخت اس کو ڈھا دینے کاحکم بلاجواز و ناجائز ہے۔کسی اسلامی ملک میں حکومت کی اولین ذمہ داری اقامت صلاۃ ہےنہ کہ انہدامِ مساجد عوام کو مشتعل نہ کیا جاۓ
مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف اگر دجالی میڈیا پروپیگنڈہ بند کر کے وطن سے انکی محبت، قربانی، جدوجہد کی حقیقت عوام کے سامنے لائی گئی
تو لبرل سیکولر ہو یا مذہبی طبقہ وطن کا بچہ بچہ مولانا صاحب کی قدر کرنے لگے گا۔
#ShameSamaaNews