الحمدللہ کتاب چھا گیا
بلوچستان بلدیاتی الیکشن شہید اسلام مولانا محمد حنیف رح کے آبائی گاؤں میں جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حاجی بشیر احمد نے 1080۔ووٹ لے کر کامیاب ہو گیا
#Balochistan_JUI_Ka
چمن۔۔۔بلدیاتی الیکشن بلوچستان
شہید اسلام مولانا محمد حنیف رح کے فرزند جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مولانا مفتی محمد قاسم صاحب محمد ادریس اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔
Rahmat jui
جو حج 9 لاکھ پچاس ھزار سے بھی زیادہ میں پہنچا تھا ۔ عمفتی عبدالشکور صاحب کے کوششوں سے اب 6 لاکھ پچاس ھزار سے بھی کم خرچہ پر ہوگا یہ صرف ایک مہینے کی کارکردگی ہے ۔ اگر جی یو آئی کو موقع دیا جائے تو سرزمین پاکستان کو گلزار بناکر دم لینگے
شکریہ جی یو آئی
شکریہ مفتی عبدالشکور صاحب
جانشین شھیداسلام جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء حضرت مولانا مفتی محمد قاسم صاحب 5 روزہ دورہ پر کوئٹہ آئیرپورٹ سےاسلام آباد روانہ*
*اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ پاک افغان مذہبی اسکالرز کانفرنس میں شرکت کرینگے*
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو اللّٰہ رب العزت عیدالفطر کی برکت سے غمزدہ خاندانوں کی غم کو ہلکا کریں، اللہ آپ کے عبادات، معمولات، ذکر و اذکار، صدقات، سب قبول فرمائیں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
جانشین شھیداسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم صاحب
#عيد_مبارك
قائد محترم مولانا فضل الرحمان مدظلہ کے مبارک ہاتھوں سے دستار فضیلت کا شرف حاصل ہوا۔
دستار فضیلت کا شرف بطور جانشین شہید اسلام والد گرامی مولانا محمد حنیف شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ ہوا۔
(جماعتی احباب لازمی ریٹویٹ کریں)