عمران خان کیساتھ بھلے ہی اسٹبلشمنٹ سمیت حکومت کا پاور ہیں.
لیکن مولانا فضل الرحمان صاحب کیساتھ بھی کندھے سے کندھا، خون سے خون ملاکر لاکھوں، کروڑوں چاہنے والے ہیں.
اور یہی پاور کی وجہ سے مولانا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا.
#JUI_Won_PB20
ماشاءاللہ
اس کو کہتے ھے وفاداری اس علاقے والوں نے مخالف کو ایک ووٹ بھی نہیں دیا یے جمعیت علماءاسلام کے پاس ایسے نظریاتی کارکن بھی موجود ھے سبحان اللہ
حرمزئی سیدانو درته سلام
بشکریہ 👈 @juisaleem8
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئیں اور ایک خادم مانگا،
آپ ﷺنے فرمایا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لیےاس سے بہتر ہو۔
سوتے وقت ۳۳ مرتبہ «سبحان الله»، ۳۳ مرتبہ «الحمد الله» اور ۳۴ مرتبہ «الله اكبر» پڑھ لیا کرو۔
۱/۲
(بخاری،۵۳۶۲)
میں مدینہ منورہ کے سفر پر تھا ہمیں مولانا فضل الرحمان کے خدمت میں حاضر ہونے کا موقع ملا میں نے خود دیکھا اس شخص کو روضہ رسولﷺ پر روتے ہوٸے
💖مفتی عبد الواحد قریشی💖
السَّــلاَمُ عَلَيـكُم
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ:
اے رب ہمارے ! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور ہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذاب دوزخ سے بچا۔
(سورۃ البقرة : آیت 201)