جے یو آئی مالاکنڈ ڈویژن کا اہم اجلاس طلب
بسلسلہ: "شیخ ادریس شہیدؒ کانفرنس" چارسدہ
جمعیت علماء اسلام مالاکنڈ ڈویژن کا اہم اجلاس آج 2 جون 2026 برو�� پیر منعقد ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس چارسدہ میں ہونے والی عظیم الشان "شیخ ادریس شہیدؒ کانفرنس" کی تیاریوں کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے۔
اجلاس میں مالاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع سے جماعتی ذمہ داران اور اراکین شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے انتظامات، عوامی رابطہ مہم اور کارکنان کی بھرپور شرکت کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب اجلاس کی صدارت فرمائیں گے۔ ان کے ہمراہ دیگر صوبائی قائدین بھی خصوصی شرکت کریں گے۔ ان شاء اللہ
تمام ضلعی امراء، نظماء اور ذمہ داران وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کریں
جب تک،نامعلوم،کے پردے میں،معلوم، چہرے چھپے رہیں گے۔تب تک منبر،محراب، اور حجرہ خون آلود رہیں گے۔اور ہم مرتے رہینگے۔
شیخ ادریس رح کے تعزیت کے موقع پر اظہار خیال۔
حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں ترجمان جےیوآئی
جعلی حکمرانوں نے مہنگائی کا 78 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔اسلم غوری
آئی ایم ایف سے لے گئے قر��ے حکمرانوں کی عیاشیوں اور عوام کے گلے کا پھندا بن گئے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
امریکہ ایران جنگ کی آڑ میں اپنے ہی عوام کا خون نچوڑ لیا ۔اسلم غوری
حکمران سودا گر ہیں ،عوام کے خون پسینے کا سودا کرکے قرض لے رہے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
جے یو آئی اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے ۔پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں ۔اسلم غوری
قوم کو سڑکوں پر آنا ہو گا حکمران اپنی خرمستیوں میں مشغول ہیں۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
صفر بجٹ، محدود وسائل اور حکومتی رکاوٹوں کے باوجود JUI کے بلدیاتی نمائندوں نے بلا امتیاز عوام کی خدمت کرکے ثابت کیا کہ اصل سیاست خدمت کا نام ہے۔ ❣️
#نااہلوں_کا_بلدیاتی_نظام#نااہلوں_کا_بلدیاتی_نظام
خیبرپختونخوا میں تاریک انصاف نے جس بے رحمی سے بلدیاتی نمائندوں اور عوام کے ساتھ مذاق کیا، وہ تاریخ کے سیاہ حروف میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ
👇👇👇
#نااہلوں_کا_بلدیاتی_نظام
تاریک انصاف نے جس بے رحمی سے بلدیاتی نمائندوں اور عوام کے ساتھ مذاق کیا، وہ تاریخ کے سیاہ حروف میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ
👇👇👇 👇
#نااہلوں_کا_بلدیاتی_نظام
اہم اعلان۔
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جے یوآئی کی شاندار کامیابی کے بعد تاریک انصاف نے اپنا ہی نافذ کردہ بلدیاتی نظام بلڈوز کرکے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا اور بلدیاتی نمائندوں کو 4 سال تک فنڈ سے محروم رکھا، جس کے خلاف آج رات 9:15 بجے ٹرینڈ چلایا ج��ئیں گا۔ احباب تیاری کر