چھوٹا سا یہ جو 10 علماء ہیں اس کی سربراہ کی بات سنو اس کو جو سربراہ ہے نظریاتی کا یہ تو 10 ہزار میں ایمان بیچتے ہیں لیکن اس کے سربراہ کیا بول رہے ہیں مولانا کے بارے میں ذرا یہ سن
پشاور:انصار الاسلام کے مرکزی سالار انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو کی گفتگو
قومی قیادت کی سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے، ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے، مرکزی سالار انصار الاسلام
قائدِ جمعیت پر چار مرتبہ خودکش حملے ہو چکے ہیں، ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لینا انتہائی تشویش ناک ہے، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو
قائد جمعیت کی سیکیورٹی میں غفلت کسی بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے، متعلقہ ادارے ہوش کے ناخن لیں، مرکزی سالار انصار الاسلام
مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائش گاہوں سمیت مفتی محمود مرکز کی سیکیورٹی کے لیے رضاکار تعینات کیے جائیں گے، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو
انصار الاسلام ایک رفاہی، فلاحی اور سماجی ادارہ ہے، ہماری تاریخ خدمت اور عدم تشدد کی جدوجہد سے عبارت ہے، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو
کراچی سے اسلام آباد تک 18 روزہ آزادی مارچ میں کسی درخت کا پتہ تک نہیں ٹوٹا، کسی کو خراش تک نہیں آئی، مرکزی سالار انصار الاسلام
انصار الاسلام کی وردی پہنا کر اپنے کارندوں سے سرگرمیاں کروانے کی کوشش کی گئی، ایسی حرکتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو
انصار الاسلام کے خلاف منظم پروپیگنڈا کرکے اسے دہشت گرد تنظیم ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مرکزی سالار
انصار الاسلام کے خلاف پابندی لگانے کے لیے بہانے تراشے جا رہے ہیں، ہم ایسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو
��م نقاب پوش نہیں، ہمارا تنظیمی نظم اور سیکیورٹی پلان کھلی کتاب کی طرح ہے، مرکزی سالار انصار الاسلام
انصار الاسلام کو دستور کے مطابق ڈھائی فٹ کی ڈنڈی دی گئی ہے، ہم اسی آئینی اور دستوری دائرے میں رہ کر کام کرتے ہیں، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو
ہم ریاستی اداروں کے مخالف نہیں بلکہ ان کے معاون ہیں، اپنی قیادت کی حفاظت کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، مرکزی سالار انصار الاسلام
ضلع کندھکوٹ کشمور کا احتجاجی مظاہرہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی کردارکشی، سندھ کی تقسیم، مہنگائی، بدامنی اور کارکنان کے خلاف جھوٹے مقدمات کے خلاف کندھکوٹ میں احتجاجی مظاہرہ