انوار الحق کاکڑ صاحب @anwaar_kakar صاحب نواب صاحب کے ساتھ میرے دادا مرحوم نے ڈیرہ بگٹی میں کافی وقت گزارا نواب صاحب ایک عظیم شخصیت تھے کل ایک پروگرام نواب صاحب کے بارے جو الفاظ اپ نے استعمال کیے وہ ایک پشتون کی حثیت سے آپکو زیب نہیں دیتے @PakSarfrazbugti
#مظلوم_بلوچستان
بیروزگاری سے نوجوان تنگ آ چکے ہیں ، بلوچ خواتین جیل و قید و بند ہیں بلوچستان میں حالات اس قدر خراب ہےکہ اپنےحلقوں میں نہیں جاسکتے ، لاکھوں کی تعداد میں نوجوان مایوسی کاشکار ہیں سردار عمر گورگیج کاسنیٹ میں خطاب
@NawazSharifMNS@CMShehbaz@PakSarfrazbugti@dpr_gob
اس ملک میں کوئی نمائندہ حکومت نہیں ہے، جہاں حکومت بنتی ہے ہماری مقتدرہ انتخابات کو منیج کرتا ہے، ہارے ہوئے کو جتوانا، جیتے ہوئے کو ہروانا اب تو یہ ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل بن گیا ہے، اور پھر جب ٹرمپ ان کو پیٹھ پر تھپکی دیتے ہیں کہ بہت کام کے بندے ہو، ہم انصاف سے کام لے رہے ہیں، ہم جس بات کو جائز سمجھتے ہیں اس کو جائز کہا ہے اور جس کو غلط مانتے ہیں تو ان کو ببانگ دہل غلط کہتے ہیں۔ آپ نے انڈیا کے ساتھ جنگ کی تو سب سے پہلے ہم نے سپورٹ کیا، آپ نے ایران اور امریکہ کی ثالثی کی سب سے پہلے ہم نے سپورٹ کیا، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ایک کامیاب حکومت ہے، آپ اپنے ملک میں عوام کو زندگی نہیں دے سکتے، امن نہیں دے سکتے تو یہ حکومت کوئی حکومت نہیں ہے۔
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف بناتا ہے، ہم نہیں بنا رہے، لیکن میں آئی ایم ایف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب ہمارا بجٹ آپ بناتے ہیں تو ہماری حکومت کو آپ کہتے ہیں یہ ٹیکس لگاؤ یہ ٹیکس لگاؤ، یہاں ٹیکس لگاؤ یہاں ٹیکس لگاؤ، آئی ایم ایف والو کبھی تم نے میری حکومت کو یہ بھی کہا ہے کہ یہ کرپشن ختم کرو یہ کرپشن ختم کرو یہ کرپشن ختم کرو، کرپشن پروان چڑھ رہا ہے، ہر دفتر کرپشن کا مرکز بن گیا ہے، ہر افسر نے کرپشن کی دکانیں کھولی ہوئی ہیں اور پھر کہتے ہو ملکی معیشت ٹھیک نہیں ہو رہی۔
تو اس لحاظ سے ہم نے آگے بڑھنا ہے، ہمیں کامیابیاں ملی ہیں اور ابھی میرے سامنے ذکر ہوا چھبیسویں آئینی ترمیم کا، تو آئینی ترمیم میں یہ طے ہوا ہے کہ یکم جنوری دو ہزار اٹھائیس سے ملک کے اندر سود ختم ہو جائے گا، کہیں نظر نہیں آ رہا کسی محکمے میں اور کسی بینک میں کہ سود کے خاتمے کے انتظام ہو رہے ہوں، یہ ہے آئین کا وہ حلف جو تم نے اٹھایا ہے، آئین پر عمل درآمد کرنا اور آئین سے وفاداری کا یہ حلف جو تم نے اٹھایا ہے یہاں پر آپ جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں، آپ نے وفاقی شرعی عدالت کو مؤثر بنانے کے لئے آئینی ترمیم کی، وہاں علماء کے سیٹیں خالی ہیں ابھی تک خالی ہیں، آپ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر اسمبلی میں بحث کرنے کو آئین کا حصہ بنایا آج تک ایک بھی سفارش بحث کرنے کیلئے اسمبلی میں پیش نہیں ہوئی، یہ ہے آئین کا حلف، اسے کہتے ہیں آئین پر عمل درآمد، ایک دباؤ میں آ کر جب تم فیصلہ کر لیتے ہو، بات مان جاتے ہو، پھر جب وہ دن نکل جاتے ہیں پھر تمہیں یاد ہی نہیں رہتا۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا چارسدہ میں خطاب
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
اگر ہم پاکستان کے شہری ہیں تو شیخ ادریس رح کے قاتل کیوں کٹہرے میں اب تک نہیں لایا گیا ہے؟
انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب کا مجمع میں پروز مطالبہ۔
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چاسدہ
اور کہتے ہیں ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں
بھائی ! آپ کو تو افغانستان میں دہشت گردوں کے مراکز نظر آتے ہیں لیکن ہیاں موجود مسلح گروہ نظر نہیں آتے جنہوں نے آپ کے چوکیوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ۔
مولانا فضل الرحمن چارسدہ کانفرنس سےخطاب
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چاسدہ
میں آج اس عظیم الشان اجتماع کی وساطت سےریاست سےیہ کہناچاہتاہوں کہ آپکااورہماراایک معاہدہ تھا،جس کےتحت آپ نےمیری جان،مال اورعزت کی حفاظت کرنی تھی۔کیاآپ نےمجھےامن فراہم کیا کیاآپ نےمیری عزت وآبروکی حفاظت کی؟مرکزی ڈیجیٹل کوآرڈینیٹرانجنئیرضیاءالرحمان کاخطا
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسد
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم کا چارسدہ میں شیخ ادریس کانفرنس میں والہانہ استقبال
تاحد نظر ابابیلوں اور توحید کے پروانوں کا راج
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
چارسدہ:شیخ محمد ادریس شہیدؒ کانفرنس
جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام بلوچستان حضرت مولانا سید آغا محمود شاہ صاحب خطاب کرتے ہوئے
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چاسدہ
#مظلوم_بلوچستان
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری کا خطاب
ملازمین پر آنسو گیس شیلنگ قابل مذمت ہے گرفتار ملازمین کو پوری طور پر رہا کیاجائے اور ان مسائل کیاجائے بصورت دیگرتمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ روڈدوں پر ہوگا
@PakSarfrazbugti@dpr_gob@CMOBalochistan@MeerLangau
📢 ڈی آر اے منظور کرو 📢
ملازمین کے 12 مطالبات میں ڈی آر اے سب سے پہلا اور بنیادی مطالبہ ہے
✅ ملازمین کو معاشی ریلیف دو
✅ جائز مطالبات فوری تسلیم کرو
✅ ڈی آر اے کی منظوری میں مزید تاخیرناقابلِ قبول
✊ ملازمین کےحقوق کااحترام کیاجائے✊
@PakSarfrazbugti@dpr_gob@CMOBalochistan