بلوچستان کے آئندہ بجٹ کی تیاری کے لیے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس۔ تعلیم، صحت، روزگار، بنیادی ڈھانچے اور عوامی فلاح کو ترجیح دیتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کی تجاویز کو شامل کیا جائے گا۔ ۔ #Balochistan#Budget2026@PakSarfrazbugti
صوبائی بجٹ 2026-27 کے اہم اعداد و شمار: صوبے کے تمام ترقیاتی اور غیر ترقیاتی امور کے لیے کل بجٹ تخمینہ 1089.26 ارب روپے ہے۔ بہترین مالیاتی حکمت عملی کے نتیجے میں آمدن اور اخراجات میں 45.56 ارب روپے کا مثبت فرق بھی حاصل ہوا ہے۔
#balochistan
صوبائی بجٹ 2026-27: صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مضبوط مالی بنیاد۔ صوبے کی کل متوقع آمدن 1134.92 ارب روپے رکھی گئی ہے، جس میں وفاقی ٹرانسفرز، صوبائی محاصل، اور دیگر ذرائع شامل ہیں۔
#balochistan
صحت کی سہولیات عوام کے قریب! بجٹ 2026-27 کے تحت صوبے بھر میں 155 غیر فعال بنیادی مراکز صحت (BHUs) کو دوبارہ فعال بنایا جائے گا تاکہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
#Balochistan
محرم الحرام کے دوران امن و امان اور عزاداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کوئٹہ میں امام بارگاہوں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
#balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مصروفیت کا سلسلہ جاری؛ آج اسمبلی میں ویمن پارلیمنٹیرینز کے وفد اور کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے وفد (زیر قیادت کرنل ریٹائرڈ عبدالکریم جعفری) سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#Balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ڈیرہ بگٹی تا صحبت پور قومی شاہراہ کی تعمیر و بحالی کی منظوری، جبکہ خطرناک پل کی فوری مرمت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
#balochistan
نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سہولیات میں اضافہ!
ہر ضلع میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے "منی اسپورٹس کمپلیکس" (Mini Sports Complexes) کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔
#BalochistanBudget2026#بلوچستان_کا_عوامی_بجٹ
رواں مالی سال 2025-26 کے بجٹ جائزے سے واضح ہے کہ بلوچستان ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔
نیا بجٹ 2026-27 انہی کامیابیوں کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا مظہر ہے۔
#BalochistanBudget2026#بلوچستان_کا_عوامی_بجٹ
بلوچستان میں پہلی بار ڈیجیٹل بجٹ سازی مستقبل کی ضرورتوں کے مطابق اصلاحات کا ثبوت ہے۔
جدید بلوچستان کے لیے جدید بجٹ، یہی کامیاب حکمرانی کی پہچان ہے۔
#BalochistanBudget2026#بلوچستان_کا_عوامی_بجٹ
جدید ٹیکنالوجی اور عوامی مفاد کا امتزاج، بلوچستان بجٹ 2026-27 کی نمایاں خصوصیت ہے۔
شفاف حکمرانی کی بنیاد مضبوط نظام ہوتا ہے، اور آٹومیشن بجٹ اسی سمت ایک اہم قدم ہے۔
#BalochistanBudget2026#بلوچستان_کا_عوامی_بجٹ
آٹومیٹڈ بجٹ سازی سے شفافیت بڑھے گی اور ترقیاتی عمل مزید مؤثر ہوگا۔
میر سرفراز بگٹی کا وژن بلوچستان کو جدید انتظامی تقاضوں سے ہم آہنگ کر رہا ہے۔
#BalochistanBudget2026#بلوچستان_کا_عوامی_بجٹ