یہ جو بیمار تھے یہ صرف جسموں سے بیمار نہ تھے..
بلوچستان کی قسمت بھی کیا خوب تھی ستر سال کی محرومیاں دشوار گزار پہاڑ علاج کے لیے چارپائیوں پر سفر حکیموں جڑی بوٹیوں اور روایتی نسخوں پر انحصار!
آج وہی بلوچستان جدید ہسپتالوں معیاری طبی سہولتوں اور نئی امیدوں کی طرف بڑھ رہا ہے
یہ جو بیمار تھے یہ صرف جسموں سے بیمار نہ تھے..
بلوچستان کی قسمت بھی کیا خوب تھی ستر سال کی محرومیاں دشوار گزار پہاڑ علاج کے لیے چارپائیوں پر سفر حکیموں جڑی بوٹیوں اور روایتی نسخوں پر انحصار!
آج وہی بلوچستان جدید ہسپتالوں معیاری طبی سہولتوں اور نئی امیدوں کی طرف بڑھ رہا ہے
بلوچ روایات میں بزرگوں کی عزت و حرمت بنیادی حیثیت رکھتی ہے، پھر ایک بلوچ بزرگ کی تذلیل پر خاموشی کیوں؟
ایسے عناصر کی وکالت کرنے والے BYC اور مصلّے پر بیٹھ کر ان کے لیے دعاگو اختر مینگل آخر کس بلوچ روایات کی نمائندگی کرتے ہیں؟
#بلوچستان#BalochCulture#TruthMatters
ریاستِ پاکستان کو توڑنے کی بات کرنے والوں کے لیے واضح پیغام ہے کہ نہ ریاست پاکستان اس کے لیے تیار ہے اور نہ ہماری حکومت۔ سو سال تک ہماری جانیں چلی جائیں، ہزار سال تک ہماری گردنیں کٹ جائیں لیکن ہم ریاستِ پاکستان کو توڑنے کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کریں گے۔
#balochistan
فتنہ الہندستان کے دہشت گرد...
اگر ایک بلوچ بزرگ کی عزت وقار اور حرمت ہی محفوظ نہیں تو آپ کے نظریے کی حقیقت کیا ہے؟
ایک طرف BYC والے ایسے عناصر کی وکالت کر رہے ہیں تو دوسری طرف اختر مینگل مصلّے پر بیٹھ کر ایسے لوگوں کے لیے دعاگو ہیں.
#Balochistan
فتنہ الہندستان کے دہشت گرد...
اگر ایک بلوچ بزرگ کی عزت وقار اور حرمت ہی محفوظ نہیں تو آپ کے نظریے کی حقیقت کیا ہے؟
ایک طرف BYC والے ایسے عناصر کی وکالت کر رہے ہیں تو دوسری طرف اختر مینگل مصلّے پر بیٹھ کر ایسے لوگوں کے لیے دعاگو ہیں.
#Balochistan
ایک خواب دیکھا گیا ایک وعدہ نبھایا گیا، اور ایک عمارت میں ہزاروں امیدوں کے دھڑکنے کا امکان پیدا ہوا۔
یہ ہسپتال عمارت نہیں میرے لوگوں کے لیے دھڑکتا ہوا دل ہے — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#Balochistan
اس بار معرکۂ حق جس خوشی، محبت اور فخر کے ساتھ منایا گیا، اس کے پیچھے ہمارے ان بہادر فوجی جوانوں کی قربانیاں اور محنت ہے جنہوں نے دشمن کے حملوں کا بھرپور جواب دیا۔ اگر آج ہم یہ خوشی منا رہے ہیں تو اس کا سہرا ہمارے ان جوانوں کو جاتا ہے
1/2
دہشت گرد عام شہریوں کو ہیومن شیلڈ اس لیے بناتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ پاکستان کی فوج، پولیس اور ایف سی عوام کے تحفظ کی ذمہ داری ادا کرتی ہیں۔
1/2
سرفراز بگٹی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے سے اگر میری سیاسی حیثیت کمزور ہوتی ہے تو ہو جائے، مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ کیونکہ ریاست میری سیاست سے زیادہ اہم ہے، ریاست میرے بچوں اور میری ماں سے بھی زیادہ اہم ہے۔
1/2
حق کی بات تو رسول اللہ ﷺ کرتے تھے، لیکن اُس وقت آپ ﷺ کا بیانیہ مقبول نہیں تھا، مقبول بیانیہ تو ابوجہل کا تھا۔ اس کے باوجود بالآخر حق کی فتح ہوئی اور فتح مکہ حاصل ہوئی۔ آج بھی بلوچستان میں لوگ اسی الجھن کا شکار ہیں،
1/2
سرفراز بگٹی نے ایک اہم مثال دیتے ہوئے کہا کہ صرف مقبول بیانیہ ہی حق نہیں ہوتا۔ رسول اللہ ﷺ کا پیغام حق تھا، مگر اُس وقت مقبول بیانیہ ابوجہل کا تھا۔ نبی کریم ﷺ کو ہجرت کرنا پڑی، لیکن بالآخر فتح مکہ ہوئی۔
1/2
ایک سال پہلے آپ کی حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ احتجاج اور دہشت گردی کے نام پر دس دس، بیس بیس دن بند رہنے والی سڑکیں اب بند نہیں ہوں گی۔ آج حکومت نے اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر یہ وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔
1/2
دہشتگرد تنظیمیں اپنی کارروائیوں میں اس حد تک گر چکی ہیں کہ ٹرین میں سفر کرنے والے عام شہری، گاڑیوں میں جانے والے مسافر اور چھٹی پر گھر جانے والے فوجی اہلکار بھی ان کے نشانے پر ہیں۔
1/2
ایک عام بلوچ خود فیصلہ کرے: ایک طرف ہم اپنی بچیوں اور نوجوانوں کو ہارورڈ اور آکسفورڈ جیسی یونیورسٹیوں تک پہنچانے کے خواب دیکھ رہے ہیں، دوسری طرف انہیں خودکش جیکٹیں اور بارود تھما کر موت کے راستے پر دھکیلا جا رہا ہے۔ ایک طرف تعلیم اور روشن مستقبل ہے،
1/2