قائد مولانا فضل الرحمن کی اہم پریس کانفرنس:
ملک میں شفاف اور غیر جانبدارانہ نئے انتخابات کرائے جائیں اور اسٹیبلشمنٹ سیاسی معاملات سے دور رہے۔ ملٹری آپریشنز کے باوجود بدامنی میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے۔
کردار کی طاقت، اقتدار سے بڑی ہوتی ہے۔
وطن کے لیے جان دینے والا ہر پاکستانی احترام کا مستحق ہے، خواہ وہ کسی بھی ادارے یا شعبے سے تعلق رکھتا ہو۔ قومی قربانیوں کا احترام سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
کردار کی طاقت، اقتدار سے بڑی ہوتی ہے۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
مولانا فضل الرحمٰن کا مؤقف واضح ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ آئین، پارلیمنٹ اور جمہوری نظام کے اندر رہ کر سیاست کی ہے۔ ہمارا یقین اس بات پر ہے کہ قومی مسائل کا حل صرف عوامی مینڈیٹ، مکالمے اور آئینی راستے میں ہے، نہ کہ تشدد اور تصادم میں۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
اصل مسئلہ یہ نہیں کہ سیاسی جماعتیں، مقتدرہ، عدلیہ، وکلاء یا مذہبی جماعتیں ایک میز پر بیٹھتی ہیں یا نہیں،اصل مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان باہمی عدم اعتماد،اختیارات کی غیر منصفانہ تقسیم اور طاقت کے غیر متوازن ڈھانچے نے پہنچایا ہے.
#ہائبرڈ_راج_نامنظور#معدنیات_کی_لوٹ
مولانا اور عمران خان میں فرق
مولانا نے TTP سمیت پاکستان کے اندر جتنے بھی مسلحہ دہشتگرد ہے ان کے خلاف آواز بلند کیا ہے اگرچہ PAK اور US کو مخالفت نامنظور ہے۔
عمران خان نے TTP سمیت تمام دہشت گردوں کے ساتھ معاہدے کئے اگرچہ US اور Pak کو یہ کام منظور تھا۔
تو پھر دونوں کو سزا کیوں ؟
بلوچستان ضلع مستونگ کے مقام پر سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین کی شہادت طارق لاشاری زخمی ہوناافسوسناک ہے۔ اگر بلوچستان میں ججز بھی محفوظ نہیں،
تو عام شہریوں کے تحفظ کا کیا ہوگا؟
حکومت کو اب بیانات نہیں، عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔
سرفراز کو استعفی دینا چاہیے ۔
@KamranM69045926
National security requires that every institution remain within its constitutional jurisdiction. When boundaries are respected, the state is strong.
#بزنس_نہیں_دفاع#بزنس_نہیں_دفاع#مولانا_کا_کڑوا_سچ
جو ظالم حکمران آئل مافیا کو نوازنے کے لیئے یہ ستم ڈھا رہے ہیں ،یہ آگ ایک دن ان تک بھی پہنچے گی ۔ڈھاکہ کے رضاکار اور دہلی کی کاکروچ پارٹی کی طرح پاکستان کے نوجوان بھی اسلام آباد میں بھی تاج و تخت اچھالنے آسکتے ہیں بس نقارے پر چوٹ پڑنے کی دیر ہے
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو#مولانا_کا_کڑوا_سچ
The thieving government used to inject oil prices once a month, now they are injecting the public every day. May Allah protect the government's severe oppression and cowardly and unscrupulous people, Amen.
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو#بزنس_نہیں_دفاع