قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے اور ڈرون کے ذریعے ان کے گھر کی ویڈیو بنانے کے خلاف تمام کارکنان تیار رہیں مولانا راشد خالد محمود سومرو
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی مجلسِ عاملہ، تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء عمومی،ڈیجیٹل میڈیاسیل،ٹیچرز ونگ، بزنس فورم اور یوتھ ونگ کا مشترکہ اجلاس ہوا
اجلاس میں عالمی امن اجتماع سکھر کے حوالے سے پیش رفت اور رپورٹ، اجتماع میں افرادی قوت کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے پر مشاورت ہوئی