اسلام آباد:پاکستان میں متعین چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی وفد سمیت سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمداور ملاقات
ملاقات میں خطے کی صورتحال ،امن وامان اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ۔
امریکہ اور اسرائیل کی ایران سے جنگ پر تفصیلی بات چیت
امریکہ و اسرائیل کی ایران پر حملے عالمی قوانین اور ایران کے قومی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں
خطے میں امن وامان کے قیام کے لئے کوششوں پر رہنماؤں میں اتفاق کیا گیا ۔
دونوں رہنماوں نے خطے کو پرامن رکھنے کے لئے پرامن زرائع استعمال کرنے پر زور دیا۔
فوری جنگ بندی نہ ہونے کی صورت میں مشرق وسطیٰ بلکہ یورپ اور پورے دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہونگے۔
سی پیک اور امن وامان کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام اور برادر ملک چین کی سوچ میں ہم آہنگی سے خطے کو فائدہ ہوگا ۔
پاک چین دوستی ہر قسم کے حالات میں پھلی پھولی ہے۔
ہم باہم مل کر اس خطے کی تقدیر بدل سکتے
ہیں۔چینی سفیر
جے یو آئی پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کی خواہش رکھتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء نے اس حوالے سے پہلے بھی کردار ادا کیا اور آئندہ بھی کرے گی ۔مولانا فضل الرحمان
چین تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے ۔مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے چینی سفیر کے اعزاز میں ظہرانہ

@CathayPak@MoulanaOfficial
اسلام آباد؛قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے امیر جے یو آئی بلوچستان سنیٹر مولانا عبدالواسع، سید آغا محمود شاہ کی ملاقات
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت
ملاقات میں امن وامان خصوصا بلوچستان میں امن وامان کی بدترین صورتحال پر تشویش کا اظہار
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
ابابیلوں آپ کی سوشل میڈیا کے استعمال نے جرنیلوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔۔ یقین نا آئیں تو ادارے کا رضی دادا جیسے ہڈحراموں کو کوئٹہ کے سیر سپاٹے کرانا اور وہاں تتلیوں کا شغلُ میلہ لگانے کی ویڈیوز دیکھنا
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور