بند کرو یہ ظلم🚫
بند کرو یہ حرام خوری🚫
بند کرو یہ عیاشیاں🚫
90 ہزار سرکاری گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
غریب ملک میں اب یہ ظلم بند ہونا چاہیے🚫
#مہنگی_بجلی_نامنظور
ریٹویٹ کرتے جائے✔
ڈاکٹر عافیہ صد��قی کی انتہائی مظلومانہ قید کو زمانہ بیت گیا مگر بحیثیت قوم اور امت کے ان کی رہائی کے لیے جس پرزور مہم کی ضرورت ہے وہ نہیں چلائی گئی۔ کبھی ان کی موت اور کبھی دماغی خلل کی افواہ اڑائی گئی ۔ آج ان کی بہن سے ساری دنیا کو ان کی حالت کا پتہ چل گیا۔ اب ان کی رہائی کی سنجیدہ ، پرزور اور مسلسل کوشش کی ضرورت ہے۔ آج تک کی تمام حکومتیں اس حوالے سے مجرمانہ غفلت اور بے حسی کا مظاہرہ کرتی چلی آئی ہیں۔ اب پوری قوم کو عافیہ کی واپسی کے پرزور مطالبہ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
#LetFowziaBringAafiaHome
#DrAafiaSiddiqui #FreeDrAafia
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ