اس وقت ریاست کا مسئلہ دہشتگردی ہے،مولانا فضل الرحمان کےگھر کے باہر پڑا جنریٹرنہیں ہے۔ہمیں مولاناسے اختلاف باعزت طریقے سے کرناچاہیے اور مولانا بھی جس طریقے سے بات کرتے ہیں وہ بھی مناسب نہیں۔راناثناء
جےیوآئی کور کمیٹی کا اجلاس رات گئے تک جاری
کور کمیٹی اجلاس میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر غور و خوض
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس
اکرم خان درانی، اسلم غوری،مولانا عبدالواسع، کامران مرتضی، ملک سیکندر، مولانا اسعد محمود اور زاہد درانی اجلاس میں شریک
مولانا لطف الرحمان، مولانا صلاح الدین ��یوبی، مولانا جمال الدین، مفتی روزی خان ، مفتی اویس، مفتی ابرار شریک
اس وقت پاکستان کا مسلئہ دہشت گردی ہے، مولانا صاحب گھر کے باہر جنریٹر نہیں، ہمیں اس پر فوکس کرنا چاہئیے۔ ہمیں پاکستان کو درپیش مسئل�� پر توجہ دینی چاہیے اور اس پر کام کرنا چاہیے، ہم کئی بار مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ گئے، وزیراعظم اور محسن نقوی بھی جاتے رہے ہیں، ہمیں تو گھر کے باہر وہاں سکیورٹی کیبن یا جنریٹر رکاوٹ نہیں لگا، اب دوبارہ جاکر دیکھیں گے کہ وہ کیبن اور جنریٹر رکاوٹ ہے یا نہیں۔ مولانا صاحب سے کہہ کر جنریٹر ہٹا بھی سکتے ہے۔ رانا ثناءاللہ
اس وقت ریاست کا مسئلہ دہشتگردی ہے،مولانا فضل الرحمان کےگھر کے باہر پڑا جنریٹرنہیں ہے۔ہمیں مولاناسے اختلاف ب��عزت طریقے سے کرناچاہیے اور مولانا بھی جس طریقے سے بات کرتے ہیں وہ بھی مناسب نہیں۔راناثناء
On his 149th birth anniversary,
we pay tribute to Dr. Allama Muhammad Iqbal.
His message of hope continues to inspire the Turkish people.
Together with Mehmet Akif Ersoy, he stood as a voice of revival and shared ideals for our nations.
🇹🇷🇵🇰
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 149ویں یومِ پیدائش پر ہم انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ان کا پیغامِ امید آج بھی ترک عوام کو حوصلہ دیتا ہے۔
اقبال اور مہمت عاکف ارسوئے ہماری قوموں کی بیداری اور مشترکہ آرمانوں کی توانا آواز تھے۔
🇹🇷🇵🇰
149. doğum yıl dönümünde, Dr. Allama Muhammed İkbal'i saygı ve minnetle anıyoruz.
Umut dolu mesajı, Türk halkına ilham vermeye devam ediyor.
Mehmet Âkif Ersoy ile birlikte İkbal, milletlerimizin ortak ideallerini ve yeniden diriliş ruhunu temsil eden güçlü bir ses olmuştur.
جے یو آئی کو جذباتی کر کے ایک اور نو مئی کی سازش ��یار کی جا رہی ہے - طریقہ واردات پی ٹی آئی کی طرح ہمیں بھی کرش کرنے کا ہے - ساتھی محتاط رہیں ۔ہم پاکستان اور اسکے دستور کے اندر سیاست کرتے ہیں -اسی کے اندر بات کرئیں ۔
🚨 تربیلا ڈیم ٹی فائیو پاور پراجیکٹ میں بڑا حادثہ! حفاظتی بند کا حصہ ٹوٹ گیا، ٹنل میں پانی داخل حفاظتی اقدامات جاری ہیں ۔
تربیلا ڈیم کے ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کے اِن ٹیک پر گارڈر گرنے سے حفاظتی بند کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں ٹی فائیو ٹنل میں پانی بھرنا شروع ہوگیا۔
ڈی سی ہری پور کے مطابق:
▪️ پراجیکٹ پر کام کر��ے والے تمام پاکستانی اور غیر ملکی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
▪️ ٹنل میں پانی بھرنے کے دوران ایک مقامی ورکر ڈوب گیا، تاہم مقامی افراد نے اسے بحفاظت نکال لیا۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ:
▪️ حفاظتی بند ٹوٹنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
▪️ ٹی فائیو پاور پراجیکٹ پر کام غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
❓ آخر ٹی فائیو جیسے اہم قومی توانائی منصوبے میں حفاظتی بند ٹوٹنے کی وجہ کیا بنی؟ کیا تعمیراتی کام میں حفاظتی معیارات پر عمل درآمد ہو رہا تھا��
واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داری کا تعین ضروری ہے۔
#TarbelaDam #T5Project #Haripur #Pakistan #FloodRescue #flooding
مفتی محمود مرکز پشاور ہماری جماعت کا دفتر ہے مدرسہ نہیں ہے اور یہ پی ڈی اے سے منظور شدہ ہے اور یہ اج سے نہیں بنا ہوا یہ پچھلے 25 سال سے بنا ہوا ہے۔
ابصار عالم صاحب یہاں م��جد بنانے کے لیے تو جگہ نہیں ہے لیکن شراب خانہ اپ جہاں مرضی چاہیں کھول سکتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے ادھے شہر پر تجاوزات کھڑی کر کے قبضہ کیا ہوا ہے کیا وہ ٹھیک ہے
وہ مولانا فضل الرحمان جس پر تین خودکش دھماکے ہو چکے ہیں جس کو ہر ہفتے تھریٹ لیٹر جاری کر دیتے ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور وہ اگر ایک سکیورٹی گارڈ کے لیے گھر کے باہر کیبن بنا لیتا ہے۔تو وہ جرم ہے۔ یہ ��انون کی عمل درامد کا مسئلہ نہیں ہے یہ پولیٹیکل وکٹمائزیشن کا مسئلہ ہے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا مفتی محمودؒ مرکز سے متعلق تجاوزات کے حوالے سے حقائق اور اصل معاملے کی وضاحت۔
@DarvishJUI@juipakofficial
سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام، صوبہ خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے مفتی محمودؒ مرکز سے متعلق تمام حقائق اور اصل معاملے کی وضاحت کر دی۔
سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا مکمل مؤقف جانیے، ان کی اپنی زبانی۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ایم این اے نور عالم خان خان کے بھانجے کے قتل کی مذمت
نور عالم خان کے جوان بھانجے کے قتل کی خبر سے دل رنجیدہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
واقعہ قابل مذمت ،فوری تحقیقات اور قاتلوں کو نشان عبرت بنایا جائے ۔مولانا فضل الرحمان
گورنر راج اور ایمرجنسی کے باوجود امن وامان کی صورتحال مخدوش ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ،درجات بلند فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
نور عالم خان اور ف��ملی سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان
یوم اقبال 9 نومبر
کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
علامہ محمد اقبالؒ کا یہ شعر آج بھی ہمارے ایمان کو تازہ کر دیتا ہے۔
جو نبی ﷺ سے وفا کرے گا، دنیا و آخرت دونوں اس کی ہو جائیں گی۔
#اقبال_ڈے
#IqbalDay
جب سیاسی مؤقف کا جواب دلیل سے نہ بن پڑے، جب اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کی ہمت نہ ہو تو پھر کردار کشی اور جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لیا جاتا ہے۔
آخر مولانا کیا کہہ رہے ہیں، ان کے سوالات کا جواب کیا ہے؟ اس پر بات کرنے کے بجائے یہ سستے ہتھکنڈے کیوں؟
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کے بجائے ایک منظم مہم کے تحت کردار کشی اور اے آئی پروپیگنڈے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
سوال خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے جواز کا ہے، صوبے کے معدنی وسائل پر اختیار اور ان کے مستقبل کا ہے، مگر جواب میں کبھی نوٹس کہ گھر کےسامنے جنریٹر کیوں رکھا، کبھی کرپشن کے الزامات اور اب اے آئی سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز ۔۔
بحث کا رخ اصل سوالات سے موڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو غیر ضروری تنازعات میں الجھاؤ تاکہ اصل سیاسی سوالات پس منظر میں چلے جائیں۔
سوالات کا جواب دو!
ہم اپنے حق کی آواز روک دیں، یہ نہیں ہوگا۔ہمیں مطمئن کرو، قوم کی تشویش کو دور کرو۔
اس وقت کوئی سیاسی جماعت نہیں بول رہی ہے، کوئی قوم پرست نہیں بول رہا، سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ اس ماحول میں ایک ہی آواز ہے۔وہ جمع
اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ ہم اکیلے ہیں۔ اکیلے نہیں ہیں۔ اگر ہم نے کال دیدی، تو پھر قوم آئے گی، کسی کی محتاج نہیں ہوگی۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آبا�� میں خطاب