کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر بل کے حوالے سے جزبات دیکھ کر مسلمانوں اور پاکستانیوں کو یقنن دلاتا ھوں کہ جمعیت علماء اسلام کے ممبران پارلیمنٹ کی اسپر نظر ھے۔قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کوئ مائی کا لعل نہ کرسکتا ھے اور نہ کرنے دینگے۔ان شاءاللہ “
@MoulanaOfficial
ہم نے پہلے سے بتایا کہ @ImranKhanPTI
یہودی ایجنٹ ہے۔اب بھی بتاٶنگا یہ یہودی ایجنٹ ہے۔مولانا صاحب کا مٶقف پہلے سے بھی اور آج بھی ثابت ہوا۔
@MoulanaOfficial
ربوہ میں پاکستان تحریک انصاف کا دفتر قائم کردیا گیا۔
ان تینوں کھلاڑیوں کا تعلق علماء دیوبند کے ساتھ ہیں
شاہین شاہ افریدی پیر سینئر رہنما جمیعت علماء اسلام شیخ القرآن والحدیث رفیع اللہ قاسمی صاحب ( حیات آباد فیز ١) اور محمد رضوان پیر مولانا مختار الدین شاہ صاحب اور نسیم شاہ انکا والد صاحب بذات خود جمیعت علماءاسلام جنرل سیکرٹری ہیں
مُلک پاکستان کے عظیم استاذ و شیخ الحدیث، صاحب الکلام و قادر الکلام حضرت مولانا ظفر احمد قاسم صاحب رحمہ اللہ مہتمم جامعہ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ضلع وہاڑی
انتقال فرماگئے ہیں
نماز جنازہ بعد از مغرب ان کے مدرسہ جامعہ خالد بن ولید ٹھینگی وہاڑی میں ہی ادا کی جائے گی۔
شاباش نسیم شاہ
کرکٹر نسیم شاہ کے والد محترم حاجی مظفر شاہ جمعیت علمائے اسلام ضلع دیر کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہے ۔
ہمیں اپکے سپوت پر فخر ہے ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@MoulanaOfficial@iNaseemShah
آج 7 ستمبریوم الفتح ھےمیں تمام قوم کومبارکباد دینے کےساتھ ساتھ یہ ویڈیواسلیےٹویٹ کررھاھوں تاکہ قوم کو بتاسکوں کہ ھم نےیونہی اسکویہودکاایجنٹ اورقادیانی نواز نہیں کہاتھایہ انہی کےایجنڈےپرآیاتھا،کبھی یہ برطانیہ میں ایک یہودی کی الیکشن کمپین چلاتاھےاورکبھی امریکہ میں ایک قادیانی کی۔
7 ستمبر 1974
کومفکراسلام مفتی اعظم پاکستان
حضرت مفتی محمود اور مولانا شاہ احمد نورانی
حضرت شیخ عبدالحق رح جیسے دیگراکابرامت
کی کوششوں سے
قادیانیوں کو داٸرہ اسلام سے خارج کر دیا گیا۔
@MoulanaOfficial
📷 6 ستمبر، یوم دفاع پاکستان
ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم
جیسے ہوں حالات شادمان ہیں ہم
اپنے ملک و قوم کے نگہباں ہیں ہم
پاکستانی فوج کے جوان ہیں ہم
💚 اللہ تعالیٰ پاکستان کی نظریاتی،تہذیبی،جغرافیائی سرحدوں کے محافظوں کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
#6September@MoulanaOfficial
بقول مولانا صاحب !!
عمران خان کو ہمارے اداروں نے عالمی اداروں کے دباؤ پر مسلط ہی اسی لئے کیا تھا کہ یہ پاکستان کی معیشت تباہ کرے گا۔ دفاع تباہ کرے گا۔ کشمیر کی سودا کرے گا۔ مزہبی اقدار تباہ کرے گا۔ آج وہ سب ثابت ہوگیا ہے.
@MoulanaOfficial
دوچیزیں کسی بھی ریاست کی بقاءکی ضمانت ھواکرتی ھیں ایک معیشت اوردوسرادفاع،جب حکومت میں تھاتوپاکستان کومعاشی طورپرتباہ کردیااب حکومت سےباھرآکرپاکستان کےدفاعی فصیل میں دراڑڈال رھاھے۔اسکےپاکستان توڑنےکےایجنڈےکوھم12سال س طشت ازبام کرتےچلےآرھےھیں
بنےگی اسطرح تصویرِجاناں ھم نہ کہتےتھے