مولانا فضل الرحمن نے آج بلوچستان میں ایک بار پھر اس پارٹی سے آئین کو بچانے کی اپیل کی ہے جس کی قیادت اس وقت اپنی صدارت اور سیاست کی جرنیلی انشورنس پالیسی حاصل کرنے میں مصروف ہے
احباب ایک دوسرے کے پوسٹ کو ریپوسٹ کیا کریں..
اس سے ایک تو دوستوں کا حوصلہ بلند ہوتا ہے اور دوسرا اور بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جماعت کا بیانیہ وائرل ہوجاتا ہے..
#گلگت_کتاب_کا
یہ فلسطینی بچہ اسرائیلی ظُلم کے بعد خوف اور درد سے کانپ رہا ہے اسکی ساری زندگی میں خوف اور ذہنی انتشار باقی رہے گا اسکا ذمہ دار کون ہے ؟؟وہ جو ثالث ہے یا وہ جو یواےای کے شیخ ہیں یا تمام مسلم دُنیا کے حُکمران جو معاشی اور ذاتی فوائد کی وجہ سے خاموش بیٹھے ہیں کوئی طارق بن زیاد نہیں
"دنیا کی سب سے پرانی یونیورسٹی جو ایک مسلمان خاتون نے مراکش میں بنوائی"
❤🔥
"کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی پہلی یونیورسٹی ایک مسلمان خاتون نے بنوائی تھی؟ اس کا نام فاطمہ الفہری تھا۔ وہ ایک
اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتی تھیں،ان کی طبیعت میں نرم مزاجی دور اندیشی تھی۔ فاطمہ نے ایک ایسا کام کرنے کا فیصلہ کیا جو ہمیشہ یاد رہے گا۔ 859 عیسوی میں فاطمہ نے القرويين کو زندہ کیا۔ یہ شروع میں ایک مسجد تھی، جو بعد میں دنیا کی پہلی یونیورسٹی بن گئی۔آکسفورڈ، کیمبرج یا سوربون سے پہلے القرويين موجود تھی۔ یہ علم کا ایک بڑا مرکز بن گئی جہاں دنیا بھر کے علماء جمع ہوتے تھے۔ یہاں سائنس سے لے کر فلسفہ تک کی تعلیم دی جاتی تھی۔ سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ فاطمہ نے خود اس کی پوری تعمیر کی نگرانی کی اور ہر چھوٹی تفصیل کا خیال رکھا۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس نے اس کی" کامیابی کے لیے ہر روز روزہ" رکھا۔ القرويين آج بھی فعال ہے اور دنیا کے سب سے پرانے لائبریریوں میں سے ایک اس میں موجود ہے۔ فاطمہ الفہری نے صرف ایک یونیورسٹی نہیں بنائی، بلکہ ایک ایسا وژن بنایا جو وقت اور جغرافیہ سے ماورا ہے۔
@MaryamNSharif
جمعیت علمائے اسلام کی انتخابی جدوجہد کا بنیادی مقصد اقتدار نہیں بلکہ ایک ایسا نظام ہے جو عوام کو شعور، انصاف اور تعلیم دے۔ ہمارا انتخابی نشان اسی نظریاتی سفر کی علامت ہے۔
@MoulanaOfficial@juipakofficial#گلگت_کتاب_کا
ہم نے پشتون، بلوچ، مہاجر، سندھی، سرائیکی اور پنجابی کی نفرتوں پر سیاست نہیں کی؛ ہم نے ایک مسلمان، ایک پاکستانی اور ایک متحد قوم کی بنیاد پر محبت، اخوت اور اتحاد کا پیغام دیا ہے
قائدِ ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
داریل: بروکوٹ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت شیر خان جانثار سمیت 26 گھرانوں نے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حاجی رحمت خالق کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
#گلگت_کتاب_کا
بلوچستان کی سر زمین پر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر
عوام کا سمندر امڈ آیا
اس کو کہتے ہے پاور شو
اس کو کہتے ہے جلسہ
اس کو کہتے ہے مولانا کا پاور