ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو،
اس سے بڑی سعادت کی بات کیا ہو گی کہ ایک قرآنی آیت ایک لیڈر کی پہچان بن چکی ہے، اس سے بھی کچھ لوگوں کو تکلیف ہے۔
Khuda kay waastay yeh na karain🙏. Pakistan does not produce any cancer medicine locally. In this kind of situation, @SKMCH is a blessing . Please allow them to host this event and raise funds 🙏
سابق برطانوی سفیر پاکستان
عمران خان پر کُچھ بھی الزام لگا لو لیکن کرپشن کا الزام لگانا گھٹیا پن ہو گا، عمران خان پر جتنے بھی کرپشن کے الزامات لگاۓ گئے ہیں وہ انتہائی مضحکہ خیز اور جھوٹ پر مبنی ہیں