آپ تحریکِ لبیک سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اتنے بڑے طبقے کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ ہمیں انہیں سُننا ہو گا، سمجھنا ہو گا۔ اب جبکہ تحریک لبیک جیسی عوامی اور مذہبی قوت پر ٹی وی اور سوشل میڈیا کے دروازے بند ہیں، میں نے اِن کی آواز بن کر خلیجیں کم کرنے کا عزم کیا ہے۔
دُعا کیجئے گا
علامہ سعد رضوی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے خادم حسین رضوی صاحب کے عرس پر صحافیوں، قلمکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو مدعو کیا۔ میں بھی شریک ہوا۔ حسبِ توقع سعد رضوی شاندار واقع ہوئے۔
سب کو ایک دوسرے کے لئے ذہن اور دل کے راستے کھولنے کی ضرورت ہے۔