Good news for travelers to China! As of 2026, China has launched a NATIONAL digital service platform for all international visitors — one app, one stop, zero hassle.
- Real-time AI translation in 16+ languages
- News, policy guides, lifestyle tips — all in one place
- Connected to all major apps you already use
No more "scatter, mess, isolated" services. Welcome to Liaoning, China!
🚨اسلام آباد:دوبےبس خواتین کی دہائی…!😢
خواتین کےوفاقی پولیس کےاےایس آئی پرسنگین الزامات کی بوچھاڑ،اگریہ الزامات سچ ہیں، توافسوس اورشرم کامقام ہے،مکمل تحقیقات کی جائیں،انصاف ناگزیرہے؟
اس ملک میں عذاب نہ آئے تو اور کیا ائے، جدھر کوئی بدمعاشی کر جائے اور قوم کی عزتیں ایسے دہائی دے رہی ہوں
کیااس مظلوم خاندان کی فریادکوئی سنےگا؟💔
ڈی پی او، ڈی ایس پی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب انکوائری کروائیے پلیز
خارش کی وجہ سے شادی نہیں ہو رہی جب بھی میرا رشتہ آتا ہے کوئی دیکھنے آتا ہے تو میں کھجانے لگتا ہوں تو اس وجہ سے میرا رشتہ نہیں ہو پاتا ! کالر
آپ کو کہاں خارش ہے ؟
تم بس علاج بتاؤ پورے بدن پر خارش ہے 👏
ماشاءاللہ یہ رمضان ٹرانسمشن ہے ۔۔
Kapil Dev, Sunil Gavaskar among 14 former international cricket captains requesting Pakistan Govt for fair medical treatment, dignified detention conditions and fair trial for Imran Khan
These guys have shown how they may have been rivals on the field but will be friends forever
IMP: The list has no Pakistani name on it. Sad
آفتاب اقبال صاحب، مجھے قطعا یہ امید نہيں تھی کہ آپ اپنے سارے کام دھندے چھوڑ کر کمپنی کی عمران خان کے خلاف اتنی خطرناک سازش میں شریک ہوجائیں گے۔
سر پلیز لعنت قبول کیجیے!
پیوٹن سے ملاقات کا بیانیہ امریکہ میں پیش کر کے عمران خان کی حکومت گرائی گئی، اپنا جوکر لایا گیا
وہی جوکر
پیوٹن کو آواز دے کر پانچ قدم آگے آیا، ہاتھ ملایا
اور
ایسے خوش ہوا جیسے برطانوی و آسٹریلوی لوگ گراؤنڈ میں @ImranKhanPTI سے ہاتھ ملا کر ہوا کرتے تھے
اوکاڑہ فیصل آباد روڈ
ماڑی پتن پر دریائے راوی کا پانی پل کے اوپر سے گزر گیا
ایسی ہی صورتحال ساہیوال قطب شہانہ کے مقام پر پیش آ سکتی ہے
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے
ساہیوال میں تیز بارش شروع
🚨 اسلام آباد میں گدھے کا گوشت، فوڈ اتھارٹی کا ترنول میں بڑا چھاپہ، 25 میں گدھے کا گوشت برآمد، ایک غیر ملکی گرفتار، گوشت بیرون ملک بھیجے جانے کا بھی انکشاف، مقدمہ درج، زندہ گدھے بھی پکڑ لئے، تحقیقات جاری۔۔۔!!!