بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
ٹپیالہ۔
تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو،امیدوار PP-32 چوہدری رضا علی وڑائچ اور سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود نے ٹپیالہ ساہیاں میں 126 ملین سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے والے اور جاری تین اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سینئر رہنما مسلم لیگ ن ٹپیالہ ساہیاں چوہدری احسان اللہ ساہی کی میزبانی میں معزز مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا گیا، جبکہ یونین کونسل ٹپیالہ ساہیاں سمیت مختلف علاقوں سے کارکنان اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔پاک وگھ فیڈر جس سے تقریباً 24 دیہاتوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا اور ویٹرنری ہسپتال ٹپیال کی تعمیر کا منصوبہ بھی مکمل کرلیا گیا، جو علاقے کے مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ثابت ہوگا۔علاوہ ازیں ٹپیالہ، خوجہ اور چھماں نہر کی کنکریٹ کا منصوبہ بھی شروع کردیا گیا۔ اس منصوبے سے نہروں کی پختگی کے ساتھ پانی کی روانی اور آبپاشی کے نظام میں بہتری متوقع ہے۔اس موقع پر چوہدری نصیر عباس سدھو،چوہدری رضاعلی وڑائچ،میاں طارق محمود کے بعد جناب قیصر اسحاق مغل انچارج ڈویلپمنٹ،چوہدری احسان اللہ ساہی اور شیرا چوہان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو صاحب صحیح معنوں میں عوامی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ��ملی اقدامات کررہے ہیں۔ ٹپیالہ ساہیاں اور ملحقہ علاقوں میں بڑے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے اہم پیش رفت ہے۔اس موقع پر چوہدری افضال گجر دیونہ سابق ممبر ضلع کونسل،جناب سیف الرحمن بھٹی سابق ٹکٹ ہولڈر،سید چمن شاہ،امیدوار چئیرمین چوہدری سجاد ساہی،چوہدری ذاہد محمود وڑائچ،چوہدری نوید حسین وڑائچ،چوہدری مظہر قیوم وڑائچ،چوہدری عبدالروف وڑائچ،سید عمران حیدر،چوہدری احسن وڑائچ،چوہدری خضر دھوپ سڑی چوہدری سجاول سمائلہ،سیٹھ طفیل،شیخ راشد نوید اور چوہدری الیاس وڑائچ جامو بولہ بھی موجود تھے۔
لالہ موسی ٹرین افتتاح۔
ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں سے بابو پسنجر (205 اپ/206 ڈاؤن) کی بحالی کے بعد ڈی ایس ریلوے نور الدین داوڑ کے ہمراہ افتتاح کر دیا گیا۔اس موقع پر ریلوے حکام میں نور الدین داوڑ ڈی ایس ریلوے راولپنڈی،میڈم وقار النساء ڈی ٹی ا�� راولپنڈی،میڈم عابدہ مریم لودھی ڈی سی او راولپنڈی،سرمد جاوید،عثمان حبیب،عابد حسین،مرتضی علی،سید تبسم رضا ہیڈ کلرک،پارس محبوب اور چوہدری حنیف بٹور اس موقع پر موجود تھے۔ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو کے قریبی ساتھیوں میں سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمدافضال دیونہ،صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ جناب سجاد بٹ،سابق ٹکٹ ہولڈر سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ،چئیرمین محمداصغروڑائچ،چوہدری طاہرمحمود سدھ،چوہدری محمد ارشد،سیٹھ محمدطفیل کوارڈینیٹر بلدیہ لالہ موسی، شیخ راشد نوید کوارڈینیٹرواپڈا، شیرازمحمود بٹ سابق کونسلر، حاجی شوکت محمودبٹ،سابق ممبرTMA ایڈوائزری کمیٹی لالہ موسیٰ طارق منہاس،سابق نائب صدر بارکھاریاں شیخ وسیم عباس ایڈووکیٹ،بشیراحمد بٹ، طارق زرگر،چوہدری شبیر گوندل چکوڑی شیر غازی،چوہدری یاسر جھنڈے والی،چوہدری مدثر پسوال علی چک،چوہدری حمزہ افضال دیونہ،چوہدری حسن سیدہ بہرام،جعفر حسین بٹ،عبدالنا��ر مرزا،راجہ کلنٹن،کوارڈینیٹر محکمہ فوڈ اتھارٹی ماسٹرتنویرحسین مہر،توقیر سلیمان بھٹی،سیٹھ سہیل احمد، سیٹھ محمداشرف، محمد رشید قریشی،علی رضابٹ،سلیمان بٹ، عباس خان، ڈپٹی کوارڈینیٹر واپڈامیاں محمد افضل، شیخ اویس،راجہ عبیداللہ،محمداقبال قریشی، خالدمحمودقریشی،شیخ تسلیم،شیخ طلحہ،شیخ سمیر، شیخ عمران ��کیل،شیخ محمد ارسلان،راجہ گلریز،محمدفاروق، سجاد احمد،اعجاز احمد، احمداقبال اور سید خوشنود شاہ شامل تھے۔
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کی 55ویں برسی پر انہیں سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
راشد منہاس شہید نے وطن کے دفاع اور قومی وقار کی خاطر اپنی جان قربان کرکے بہادری، حب الوطنی اور فرض شناسی کی عظیم مثال قائم کی۔ ان کی لازوال قربانی ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
قوم اپنے عظیم شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ہم وطن عزیز کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ راشد منہاس شہید اور تمام شہدائے وطن کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
یومِ آزادی 14 اگست 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اپنے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور اُن عظیم مقاصد کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں آزاد وطن پاکستان نصیب ہوا۔
پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری آنے والی نسلوں کی امید ہے۔ ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ اتحاد، محنت، دیانت اور قومی یکجہتی کے ذریعے پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنائیں گے۔
آئیں آج کے دن ہم اپنے وطن کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کریں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
History is written by nations that stand together.
The Makkah Joint Defence Agreement between Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye is a defining moment that reinforces an unbreakable bond of brotherhood, strategic partnership, and collective resolve. It reflects the determination of three influential Muslim nations to safeguard peace, strengthen regional security, and face emerging challenges together.
This landmark agreement is a testament to the power of unity, mutual trust, and shared purpose. When brotherly nations stand shoulder to shoulder, they become a force for stability, resilience, and lasting peace not only for the region but for the wider Muslim world.
United by Faith. Bound by Trust. Stronger Together. 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان!!!
اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔
#MakkahDefenceAgreement#PakistanSaudiTürkiye
Jutaan jemaah dari seluruh dunia memulai puncak ibadah haji yakni Wukuf.di Arafah, Selasa (26/5). Sebelumnya, Senin, para jamaah melaksanakan ibadah Tarwiyah di Mina, sebagai pemanasan menjelang Wukuf.
Selama Wukuf, sejak selepas Zuhur hingga Magrib, jemaah melaksanakan berbagai ibadah, seperti salat, membaca Alquran, berdoa, hingga mendengarkan ceramah. Banyak jemaah yang biasanya naik ke Jabal Rahmah untuk berdoa di tengah sengatan terik matahari.
Subhanallah, semoga kita semua mendapat kesempatan haji
Viralbanten
آج کے دن کا ہیرو
جس نے جنگ میں فرنٹ سے لیڈ کیا
دوران جنگ جہاز اڑا کر دشمن کی سرکوبی کے لئے گیا
ظیہر احمد بابر سدھو
ہمارا سرمایہ افتخار
پاک فضائیہ زندہ باد
پاکستان زندہ باد
Photos have emerged which show an USAF E-3C Sentry AEW&C aircraft Tail No. 81-0005 destroyed in an Iranian attack at Prince Sultan Airbase on 27th March 2026
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسو��ِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
لیفٹیننٹ کرنل گلفراز شہید کا شہادت سے ایک دن قبل روح پرور خواب دلوں کو ایمان کی تازگی عطا کرتا ہے۔ انہوں نے اپنے امام مسجد کو بتایا کہ خواب میں آقائے نامدار، سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی۔ حضور ﷺ نے شفقت سے فرمایا:
“گلفراز! میں تیری انتظار میں تھا، خوش آمدید!”
اور پھر اپنے دستِ مبارک سے آبِ کوثر کا جام عطا فرمایا۔
ایسا خواب کسی عام انسان کو نصیب نہیں ہوتا۔ یہ ان خوش نصیب روحوں کا مقدر ہوتا ہے جو خلوص، ایمان اور وطن و دین سے وفاداری کی راہ پر ثابت قدم رہتی ہیں۔
پاکستان نے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کا افغانستان میں نشانہ بنایا اور چیخیں آپریشن سندور والوں کی نکل رہی ہیں ، ثابت ہو رہا ہے کہ ان کے پالنے والوں کا شدید نقصان ہوا ہے
ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو صاحب کی شہید ایس ایس پی زاہد گوندل کی برسی میں شرکت۔اس موقع پر آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان،ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سید عبدالرحیم شیرازی اور ڈی ایس پی ذوالفقار صاحب کی جانب سے روایتی سلامی دی گئی۔چوہدری شہزاد گوندل،سید ریاض شاہ لسوری،چوہدری ارشد انسپکٹر (ر) اور چئیرمین محمد اصغر بھی موجود تھے۔