پاکستان کو"پراجیکٹ عمران"نے بہت نقصان پہنچایا۔۔پروفیسر غامدی
طالبان کو افغانستان میں
اور عمران کو اقتدار میں لانا۔۔ یہ دو چیزیں پاکستان کو تباہ کر گئیں۔
فتنہ عمرانیہ کو ختم کیے بغیر۔۔۔خطرہ مکمل ٹلے گا نہیں۔
(اسد آر چوہدری)
@AzmaBokhariPMLN ان تلو میں تیل نہیں آج اپنے سپورٹرر کو تھپڑ پرنے کے بعد کوئی بولا تک نہیں نون والے اگر کچھ کر سکتے ہوتے تو آج ذلیل نہ ہو رہے ہوتے بس حکومت کرنے دو چاہے جس کسی سے جو مرضی سلوک کرو کوئی پروا نہیں
@NaureenJanjua اس واقع پر بھی نون کی خاموشی لعنت ہے ایسی پارٹی پر جو اپنی گورنمنٹ میں ہوتے ہوئے بھی اپنے سپورٹرز کو ذلیل کروا رہی ہے کون ان کے پیچھے آئے گا کل کو
🔴 ایک ٹیکسی ڈرائیور کا میسج: اس شخص جس کا نام عرفان صدیقی ہے کو پہچانے میں مدد درکار ہے، اس نے کل ایک ٹیکسی گاڑی پورے دن کی غرض سے بک کی تھی، آخر میں گیگا مال میں کہی چھپ گیا پھر واپس نہ ڈرائیور کے پاس آیا، نہ پیسے دئیے نہ کال اٹھایا بلکہ ڈرائیور کا نمبر بھی بلاک کر دیا۔