MusLim.___________________💝🎧
AntiAthiest__/
📓Islam is a religion of peace and justice.
/📚Islam is a religion that upholds the rights of every individual.
کل امریکی سفیر لاو لشکر لیکر مولانا فضل الرحمن کے رہائشگاہ پہنچے تھے آج ایرانی سفیر مولانا صاحب کے گھر پہنچے
اس سے پہلے چین کے سفیر بھی ایک وفد کے ہمراہ مولانا صاحب کی زیارت کو آئے تھے
ایٹیٹیوڈ ایسا رکھو کہ بھلے گھر سے الیکشن نہ جیتو مگر سپرپاورز تمہارے گھر کے چکر لگاتے رہیں
پہلے داخلی وزراء اور پھر چینی، امریکی اور ایرانی سفیروں کی آمد، حالانکہ نہ مرکزی صوبائی حکومتوں میں حصہ اور نہ پارلیمان میں کوئی بڑا حجم، مولانا تیری سیاست کو سلام -
قرآن مجید کو نا ماننے والوں اور اس میں تحریف کا دعویٰ کرنے والوں کو۔۔۔۔۔عربی میں ہی اس عبارت کو لکھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟۔۔۔(نوٹ مجھے کیوں محسوس ہوا کہ یہ عبارت "حیاۃ حلوہ" جیسی ہی ہے)۔۔۔کیا کوئ رہنمائی کر سکتا ہے
1400 سال پہلے اسلام نے سور کا گوشت کھانے سے منع کیا، جب نہ خوردبین(microscope)تھی اور نہ ہی جدید سائنس۔
آج سائنس یہ ظاہر کرتی ہے کہ سور کے گوشت میں نقصان دہ جراثیم اور پیراسائٹس پائے جاتے ہیں۔
کچھ لوگ پہلے اس اسلامی پابندی کا مذاق اڑاتے تھے، مگر اب جدید سائنس اس کی تصدیق کر رہی
ڈینمارک کی ایک سٹڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً 10,000 افراد پر کیے گئے تحقیق میں یہ پایا گیا کہ جن مردوں پر ان کی بیویوں کی طرف سے مسلسل مطالبات، تنقید اور پریشانی ڈالی جاتی ہے، وہ کم تناؤ والے تعلقات والے مردوں کے مقابلے میں 10 سال کے اندر مرنے کا خطرہ 2.5 گنا زیادہ رکھتے ہیں۔