میری ماما نے میری بہت سخت ٹریننگ کی۔لاڈ پیار کیا لیکن جان بوجھ کر بھوکا رکھا۔گھر کا ہر کام کرایا، گھر کا سامان تیسری منزل پر پہنچانا بھی میری ذمہ داری تھی۔ اسی لئے امریکامیں کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔پاپا کی پریاں اتنی نازک نہ بنو کہ چھینک پر رونے لگو، سبق مشکل ہو تو ڈپریشن ہو جائے
@muamir@grok یہ سوال اور گروک کا جواب پڑھ کر آج کا دن ضائع ہونے سے بچ گیا علم کے لحاظ سے میں نے ٹوئیٹر جنگی معلومات کے لئے کھولا تھا لیکن جنگ سے زیادہ اہم مسئلہ سمجھ کر اب محسوس ہو رہا ہے کہ آج کے اتنا ٹوئیٹر کافی ہے