نوازش کہ میر صاحب آپ نے مجھے اس قابل سمجھتے ہوئے انٹرویو اپلوڈ کیا یہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اور مزید سیکھتا رہوں گا انشااالله
آپ کے لیے بہت سی نیک تمنائیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
سوال پوچھا گیا کہ نوجوان صحافیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟ عرض کیا کہ پاکستان میں صورتحال ابنارمل ہے اگر آپ مرنے کے لئے تیار ہیں تو صحافی بن جائیں اگر زندگی سے پیار تو صحافی نہ بنیں —سمجھ تو گئے ہونگے کہ قائداعظم کے پاکستان میں سچ بولنے اور لکھنے کے لئے زندگی داؤ پر لگانی پڑتی ہے
Brainless Bowling by Pakistan Bowlers 🤦
Bhaiyo Leg stump ki Tang Choro or Outside off pe kuch Balls krwa do🫡
FYI: Williams got beaten many times but still they are not learning.
#PAKvsNZ
Again Poor Captaincy by Babar Azam. Why isn't he bringing back his premium fast bowler shaheen shah afridi to take wickets in the middle to stop runs flow 🧐
#PAKvsAUS
Shadab Out ➡️ Usma In
Iftikhar Out ➡️ Agha In
Nawaz Out ➡️ Abrar In
Make these decisions and you will see the results.
PS: Please tell IftiMania that every team is not Nepal. Maybe fit in T20 but not an ODI material.
That's the tweet .
#PAKvsIND#ICC
Newzeland Test Team's Captain Tim Southee and White Ball's Top Player Glenn Phillips Quit Pakistan Tour to get benched in IPL.What a great Move Guys❕
Keep Going Boys
IPL Bench is Waiting for you
#PakvsNz#BabarAzam𓃵
میچ جتوانے والی شاندار سنچریاں گھول کر پلانی چاہیے اور اوپر سے سوڈا بھی تاکہ "وجے ٹھاہ کر کے"
بابر تو شہزادہ ہے چیتا ہے بادشاہ ہے بس ایسے ہی انہیں نکرے لگاتا رہ ہم سب تیرے پیچھے کھڑے ہیں
"Pakistan has only one King and he is Babar Azam👑"
#BabarAzam
آج بابر اعظم کی سنچری کو فضول اور جیسن رائے کی سنچری کو شاندار کہنے والوں کی بے شرمی پر میں انہیں داد دینا چاہوں گا کہ کیا حوصلہ ہے ایسے مطمئن لوگوں کا
سنچری کی تو تعریفوں کے پُل باندھ دیے اور ہار گئے تو بابر نے آخری 20 رنز 16 بالز پر بنائے اپنی سنچری کے لیے 1/4
#BabarAzam
پاکستان ٹیم کے مین بالرز کے خلاف جبکہ جیسن رائے کے پاس پہلی گیند سے ہی تیز کھیلنے کے علاوہ آپشن ہی نہیں تھا کیوں کہ بابر شہزادے نے ایسی شاندار اننگز جو کھیل ڈالی تھی بہرحال بغض رکھنے والوں سے کہاں خیر کی توقع کی جاسکتی یے ایسے لوگوں کو بس بابر کی جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے خلاف
منفی سترہ سینٹی گریڈ کی سردی میں تُرک نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں انجام دینے والوں کو گرم چائے فراہم کر رہے ہیں۔ عجیب خوددار قوم ہے، آج امدادی سامان کی تقسیم میں کسی ایک نے اپنی ضرورت سے زیادہ طلب نہیں کیا۔ اللہ ان پر رحم فرمائے۔
#PrayersForTurkey