ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جمعرات کو ایک بیان میں بندرعباس کے علاقوں پر ہونے والے حالیہ امریکی حملےکو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
مزید تفصیلات: https://t.co/nEUbyQng6z
IRGC:
🔺 After the US military's early morning strike today with aerial missiles on a location close to Bandar Abbas Airport, the American airbase that launched the attack was hit at 4:50 a.m.
🇨🇺 Cuba President Diaz-Canel: "The US government is a fascist government. Let no one expect surrender in Cuba -- here there will be neither surprise nor defeat."
Horror in Dubai.
A 24 year old American female airline worker in Dubai has been arrested.
Dubai police installed a surveillance tool on her phone.
Without her consent.
They found her sharing an image of a burning building with her mother.
So they set a trap.
They pretended to be her office staff and called her in for a meeting yesterday.
When she arrived, she was arrested.
2 years in jail.
That spying tool is installed on every foreigner's device in Dubai.
That means the Dubai Police are watching everything foreigners send to their families.
Every message. Every photo. Every video.
Including the most intimate moments.
Dubai has denied her a lawyer.
🔴 ایران کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے نکات درج ذیل ہیں:
▪️ عدم جارحیت کا عہد
▪️ ایران کا ہرمز کے آبنائے پر کنٹرول برقرار رہنا
▪️ یورینیم کی افزودگی کو قبول کرنا
▪️ تمام بنیادی اور ثانوی پابندیوں کا خاتمہ
▪️ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کی تمام قراردادوں کو منسوخ کرنا
▪️ ایران کو معاوضہ ادا کرنا
▪️ امریکی جنگی افواج کا خطے سے انخلا
▪️ تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ
رمضان میں اس بے گھری ، بے دیاری اور بے سروسامانی میں روزہ کھولنے والے ان مسلمانوں کو دیکھنے کے بعد کیا کسی مسلمان کو شاندار افطار پارٹیاں دینا یا ان میں شرکت کرنے کا حوصلہ باقی رہتا ہے
ٹرمپ اور نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلا دی۔آپ ان لوگوں کی حمایت نہیں کر سکتے جو دنیا کو آگ لگا دیتے ہیں اور اس آگ سے اٹھنے والے دھویں کا الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں،سپین کے وزیراعظم کی ٹرمپ و نیتن یاہو پر سخت تنقید
اسی دوران، جب سب لوگ ایران میں جنگ کی طرف متوجہ ہیں، اسرائیل جنوبی لبنان کو تباہ کر رہا ہے۔ انہوں نے دس لاکھ لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے! انہوں نے 600 سے زیادہ شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ اور وہ اس علاقے پر قبضہ کر کے اسے گریٹر اسرائیل کا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ زمین پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینک یوغر
@cenkuygur
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں