سُن لو، دیکھ لو، جان لو، عمران تو ہوگا!
ہمارے حقوق چھین کر، ہمیں زنجیروں میں جکڑ کر، لاٹھیوں کے زور پر سمجھائی گئی تمہاری کوئی روایت ہم کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ہم عمران خان کے تھے، ہیں، اور ہمیشہ اُسی کے رہیں گے۔
اسلام آباد کے سڑکوں پر کپتان کا راج ✌🏻
#ReleaseImranKhanNow
ایسا بل منظور کرے جو بھی جہاں بھی سادہ کپڑوں میں ملبوس کسی کو اغواء کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس کو شوٹ آؤٹ ہونا چاہئے۔ کیا پتہ کہ مجھے کون اغواء کررہا ہے۔🫵🏻
@SohailAfridiISF
جان کی بازی لگا کے ہم، خان کو واپس لائیں گے.
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن وہ قافلہ ہے جو مشکل ترین حالات میں بھی اپنے نظریے، اپنے قائد اور اپنے عہد سے پیچھے نہیں ہٹتا۔ ہم نے ہر آزمائش میں ثابت کیا ہے کہ حق،سچ اور انصاف کی جدوجہد میں ہم ہمیشہ صفِ اول میں کھڑے رہے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
🚨 پولیس کا ربڑ بلٹس کے ساتھ شدید حملہ، کئی کارکنان لہو لہان۔ایک بار پھر ریاستی طاقت کا استعمال نہتے عوام کے خلاف کیا گیا۔
میں اس بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کے بنیادی حقوق، آزادیِ اظہار اور پرامن احتجاج کے حق کا احترام کیا جائے۔
دتہ خیل نارتھ وزیرستان میں اس وقت ہمارے بہنیں، بچے اور مائیں اپنے گھروں بے دخل ہورہے ہیں۔ ہزاروں ملٹری آپریشنز کے باوجود دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہوا؟
آواز اٹھائیں ہمارے پشتون قبائل کے لیے 🙏🏻😭
#stopdiscriminatingpashtuns
@sherafzalmarwat جھوٹ بولنے کا انداز واہ
جب 24,25,26 کو غائب 26 نومبر صبح گاڑی کے چھت پر چڑھ کر وڈیو بنائی اور پھر غائب ہوگئے۔ اسی دن آپ نے تیس ہزار ڈیمانڈ کیا تھا ہم ایک لاکھ سے بھی زیادہ تھے۔ بس کر یہ بھڑکیں مارنا بند کرو۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر جنید بیٹنی، جنرل سیکرٹری محمد مروت،کور ٹیم اور اسلامک یونیورسٹی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کےلیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔
#ISF✊🏻🔥
#ReleaseImranKhan#1000DaysKhanUnbroken
خیبر ایجنسی میں عوام پر پولیس کی شیلنگ صوبائی حکومت کہاں ہے؟
خان صاحب نے ہمیں یہ شعور دیا کہ ہم صرف خاموش تماشائی نہیں رہیں گے، بلکہ سوال بھی کریں گے اور جواب بھی مانگیں گے۔
#WhereIsProvincialGovt