🌋 ایتھوپیا کا 12,000 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا، راکھ پاکستان اور بھارت تک آپہنچی!
ادیس ابابا سے تقریباً 800 کلومیٹر دور افار ریجن میں ہیلی گُبی آتش فشاں پھٹ گیا، جس سے اٹھنے والا دھواں 46,000 فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا! ☁️💨
راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور شمالی پاکستان تک پہنچ گئے 🌏😱۔
خصوصی مشاہدے کے مطابق، گوادر کے جنوب میں 60 ناٹیکل میل دور تک راکھ کے بادل دیکھے گئے۔ 🌫️⚠️
یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی بڑی آتش فشاں راکھ کی خبر اتنی اونچی بلندی تک پہنچنے کی تصدیق ہوئی! 😲🚨
مزید اپڈیٹس کے لئے صرف ویدر والے!
اےاین پی کے دلیر شیرین یار لالا! جب مشال کو بےگناہ قتل کیاگیا اور مولویوں نےانکی جنازےپڑھانے پر پابندی لگا دی تب وہ میدان میں بندوق تھامے نکلے اور کہا "اگر آج ہم نے مشال کا جنازہ نہیں پڑھا تو انسانیت کا جنازہ نکل جائے گا،میں کھڑا ہوں کوئی ہے جو ہم کو روک سکے؟" آج وہ لالا چل بسا💔
پاکستانی حکمرانوں کو اپنے مقاصد کے لئے ان پاک مقامات پر لے کر جانا دراصل ایک سیاسی رشوت سے زیادہ کچھ نہیں۔ خانہ کعبہ کی چابی رکھنے والوں کو اختیار ہے کہ جسے چاہے اندر لے جائے لیکن اب لوگ بھی جان گئے ہیں کہ ایسی رشوت کی بنیاد پر خانہ کعبے کے اندر جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
May the New Year be filled with vibrant moments, unforgettable memories, and abundant joy, peace, and prosperity. Step into it with confidence and a heart full of dreams. Here's to a journey of growth, happiness, and success in the next 365 days! 🎉✨
#HappyNewYear
بحثیت انسان، ھم آذاد پیدا ھوتے ھیں، لیکن اس آذادی کا اپنا ایک حد متعین ھوتا ھے اور یہ وھی لائن ھے جہاں سے دوسرے انسان کی آذادی شروع ھوتی ھے۔
لھذا آذاد رھیئے اور دوسروں کی آذادی کا خیال رکھیے۔