یوکرین کے لیے بڑا خطرہ
روسی فوجی ہیلی کاپٹر آہستہ آہستہ یوکرین کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔
ایسا لگتا ہے کہ آج کی رات یوکرین کے لیے خونی رات ہوگی۔
#Türkiye#tadc#russia#ukrain#war
🚨افسوس کہ آج فجر کے وقت راولاکوٹ کو ایک بار پھر خون سے نہلا دیا گیا رینجرز کی فائرنگ سے 2 افراد شہید اور 11 افراد زخمی ہو گئے جبکہ عوام دھرنے میں سفید جھنڈوں کے ساتھ بیٹھی تھی
#سالب_الرياضً#موجب_الرِياض#Pakistán#kashmir#condemnable
دادی کی پوتے سے جدائی کا عالم ،،،لاہور ہائیکورٹ نے بچے حسنین کو دادی سے لیکر ماں کے حوالے کردیا۔ماں بچے کو لیکر احاطہ عدالت سے روانہ ہوئی تو دادی بچے کی جدائی میں احاطہ عدالت میں بےہوش ہوکر گر گئیں
#foryouシ#trendingvideo#lahore#HighCourtLahore#punjab#Pakistan