پنجاب کا پہلا کنونشن کل وزیر آباد مورخہ 22 دسمبر دن 2بجے ہوگا۔ وزیرآباد کی غیور عوام سے گزارش ہے کہ کنونشن میں شرکت کر کہ حق اور سچ کی آواز بلند کریں۔ شکریہ
بلوچیوں کا قافلہ آسلام اباد پہنچ گیا ۔
اللہ کریم ان کی مشکلیں آسان فرمائے کیا 🙏
پاکستان کے دوسرے شہروں سے قافلہ اسلام اباد اڈیالہ کے باہر نہیں پہنچ سکتا ؟
عمران خان کی رہائی کے لیے انکو بھی تو غیرقانونی پکڑا ہوّا ہے ؟
شکریہ 🙏
ہارون آباد:رہنما تحریک انصاف شوکت محمود بسراء کے گھر رات ڈیڑھ بجے پولیس کا غیر قانونی ریڈ
ملک بھر میں تحریک انصاف سے وابستہ لوگوں کے گھروں، عزتوں کی پامالی کا ��لسلہ آخر کب تک چلے گا!!
جیل میں میرے ساتھ بدترین سلوک کیا گیا - مجھے ایک لاک اپ میں تنہائی میں رکھا گیا - کمرے میں ایک چھوٹا بدبودار ٹوائلٹ تھا - کوئی کمبل، کوئی چٹائی نہیں تھی- میرا cell ذہنی طور پر بیمار مریضوں کے لاک اپ کے ساتھ ہی تھا، ان کا ارادہ ان سیلوں سے مسلسل اونچی آواز سے مجھے ٹارچر کرنا تھا۔ کوئی دوا کی اجازت نہیں دی حالانکہ میں نے بتایا کہ!مجھے شوگر ہے۔ جب میں نے ناشتے میں چائے میں چینی کی شکایت کی تو وہ ناشتہ لے گئے۔ میں پوچھتا ہوں تم کتنے نیچے گرو گے؟ ؟