اسلام علیکم نہایت ہی مجبوری میں فریاد کر رہی اللہ کسی کی اولاد کو اتنا بے بس نا کرے کہ وہ بے آسرہ ہو کر مانگنے کی نوبت تک آئے
ہم پر یہی وقت گزر رہا ہے دو وقت کی روٹی پوری کرنا محال ہے اور قرض کے بوجھ تلے دبے ہیں خداراہ تمام بہن بھائیوں سے گزارش کچھ مدد کریں تاکہ ہماری مشکل آسان ہو سکے شکریہ
آسٹریلیا میں ایک افغانی نے عادت اور پانچ ہزار سال کی علت سے مجبور ہو کر ایک کم عمر بچی ریپ کرنے کی کوشش کی اس پر ایک آسٹریلوی لڑکے نے پوری پانچ ہزار سال کی تاریخ مکمل در��ت کر دی
اخے افغان کبھی شکست نہی کھاتے ہیں 👇👇 https://t.co/saTl5mZK0X
ماشاءﷲ پنجاب نے ہمیشہ کی طرح وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور پٹھان دوسری مرتبہ عمران خان کے لیئے سڑکوں پر ہیں۔
پنجاب کے گبروجوان عمران خان کا ساتھ تب دینگے جب عمران خان رہا ہوکر اقتدار میں آجائینگے۔
شکر ہے بھٹو کیساتھ سندھی تھے اور عمران خان کیساتھ پٹھان ورنہ آج نہ بھٹو کا نام ہوتا نا عمران خان کا نشان۔
سندھی بھٹو بھانسی چڑھ گیا، پٹھان عمران خان نے قید کو ترجیح دی لیکن پنجابی میاں صاحب ہمیشہ جان کی امان پاتے ہوئے مُلک سے باہر چلے گئے۔
آپ لوگ ایسے کیوں ہو؟
قائد اعظم یونیورسٹی کی استاد،انگریزی روزنامے The Nation کی ایڈیٹر،پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کی دو مرتبہ MNA، سابق منسٹر،بزرگ خاتون اورسب سےبڑھ کر ایک ماں اس بڑھاپے کی عمر میں اپنی بیٹی @ImaanZHazir اور اپنے داماد ہادی چھٹہ کیلئے انصاف کی تلاش میں سرگرداں
ظالموں پر 🖐️🖐️🖐️
میں اسوقت دنیا کے دوسرے طاقتور ترین شخص امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے دس مرلہ کے قریب تعمیر گھر کے باہر موجود ہوں
پاکستان میں سری لنکا کی ٹیم آئی ہے اسلام آباد اور سٹیڈیم کے گرد ایک قسم کا کرفیو یے راستے بند ہیں شہر محصور ہیں
لیکن یہاں جے ڈی وینس کے گھر کے باہر نا کوئی ناکہ نظر آیا نا کوئی بیریئیر نا کوئی کنٹینر نا ہی پولیس نے کسی کو چیک کیا نا تلاشی لی نا کسی نے شناختی کارڈ چیک کیا
نا ہی وہ کسی محل میں رہتا ہے ایک پانچ مرلے کے قریب مشتمل گھر ہے جس کا ایک لان بڑا ہے جیسے ایک فارم ہاؤس ہوتا یے جے ڈی وینس کے گھر کےکسی بھی طرف اپکو کوئی باڑ نظر آئے گی اور گھر کے باہر ٹریفک بھی روٹین کی طرح جاری و ساری ہے
اسکا مطلب یہ نہیں کہ۔ ناقص سیکورٹی ہے بلکہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ جدید ترین ملک میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے
ہمیں بھی اپنے شہریوں کو مشکلات سے نکال کر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہو گا تاکہ عوام کی مشکلات کم ہوں
اس اماں جان کی داستان سنیں اور انکے پیارے ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔۔۔!!
"میرا نام خالدہ بی بی ہے۔ میں لاہور میں رہتی تھی مجھے سہی سے یاد نہیں کہ مجھے کب بیچا گیا تھا۔ لیکن 1950 سے پہلے کی بات ہے۔ میرے ابو کا نام رحمت علی تھا۔ اور میرے ابو رحمت علی ریل گاڑی چلاتے تھے۔اور امی کا نام رسولاں بی بی تھا۔ میری 3 بہنیں تھی اور ایک بھائی تھا بھائی کا نام شفیق تھا۔اس وقت میری عمر تقریباً 13 سال ہو گی۔
میرے چچا مجھے بہانے سے لے گئے اور بیچ آئے۔
میرے چچا کا نام سردار تھا جس نے مجھے بیچ دیا تھا۔ ہماری قوم مجھے سہی سے یاد نہیں لیکن شاید آرائیں پنجابی تھی۔مجھے بہنوں کے نام یاد نہیں ہیں۔
ہمارا گھر چڑیا گھر کے ساتھ تھا۔ بانوں بازار ساتھ لگتی تھی۔ ہمارے گھر کے ساتھ شاہی قلعہ مسجد شریف بھی لگتی تھی۔ مجھے ایک ماموں کا نام یاد ہے ماموں کا نام شریف تھا۔ اور کچھ سہی سے یاد نہیں ہے۔ مجھے وہاں پر سکول میں ایک چوٹ لگی تھی۔ تھوڑی کے نیچے اب بھی اس چوٹ کا نشان ہے۔ مجھے ڈھونڈنے کے لیے وہ لوگ یہاں پر آئے تھے لیکن مجھے مل نا سکے۔ ان کے جانے کے بعد مجھے پتہ چلا کہ وہ لوگ ڈھونڈتے ہوئے یہاں تک آئے تھے۔ اب میرا ایک بہت بڑا خاندان ہے میرے چار بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ اور ان کے بھی بچے ہیں وہ سب بھی اپنے گھر بار اور بال بچوں والے ہیں ��یکن میں اب بھی اپنے ماں باپ بہنوں اور بھائی کو یاد کرتی ہوں ۔ میں چاہتی ہوں کہ میں مرنے سے پہلے اپنے گھر والوں کو ملوں بس ایک بار میری آخری خواہش ہے یہ ۔ "
تمام قارئین اس بےبس اماں جان کی مدد کریں۔ اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
3 Sep 2026
#waliullahmaroof
جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر تھانہ کالا باغ کے دو اہلکاروں کا لوڈر رکشہ پر سوار نوجوانوں پر تشدد ، کم عمر نوجوانوں کو تھانہ کالاباغ منتقل کر دیا گیا وجہ عمران خان کا ترانہ کیوں لگایا ایک بار پھر سے آزادی کا جشن مبارک ہو
@mazhar_barlas@PTIKPOfficial@PTIofficial@MalikUmvi
اپنے شہید کو سر پر باندھ لو ۔۔۔۔!!!
ایس ایچ او علاقے کا فرعون بن گیا
ایک شہید کے والد کو ایسا طعنہ کہ پورے ضلع میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔۔۔ ضلع میانوالی کے علاقہ موچھ کے تھانے کے ایس ایچ او رانا توقیر کے حکم سے ماتحت ملازمین ایک بزرگ شہری کو اٹھا کر تھانے لے آئے ، شہیید کے والد نے اپنا تعارف کروایا : جناب میں ایک شہیید کا باپ ہوں ۔۔۔۔۔۔ایس ایچ او جواب میں بولا "اپنے شہیدوں کو سر پہ باندھو۔"ذرائع کے مطابق اس بزرگ کا جوان بیٹا 2018 میں شہیید ہوا تھا، جس کی شہا۔دت پورے خاندان کے لیے ایک بڑا صدمہ تھی۔واقفان حال کے مطابق بزرگ بے گناہ بے قصور ہے اس کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ایک ہوٹل پر بیٹھے ہوئے تھے پولیس والے انہیں پکڑ کر لے گئے تش۔دد کا نشانہ بنایا اور دل چیر دینے والے یہ کلمات بھی ادا کیے ۔ ایس ایچ او رانا توقیر کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بے گناہ افراد کو بغیر کسی واضح وجہ کے تھانے میں بند کرنے، مبینہ تش۔دد کرنے اور ان سے ملاقات یا کھانا لے کر آنے والے افراد کے ساتھ بھی ناروا سلوک اسکی عادت ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں مبینہ طور پر سرِعام من۔شیات کی فروخت جاری ہے اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔ ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل اور آر پی او سرگودہا آصف خان سے اپیل ہے کہ شہیید کے والد کے ساتھ تھانے میں بدتمیزی کے اس واقعہ کی انکوائری کی جائے ۔اور اگر ایس ایچ او پر لگایا گیا الزام درست ہے تو موصوف خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے ۔۔۔۔۔ #FBLIFESTYLE
اس بچے کا نام جاوید ہے اور والد کا نام ایاز ہے۔
جاوید سال 2006 کے اگست میں کراچی کے تھانہ شاہ پولیس چوکی لطیف آباد ٹاؤن کو لاوارث حالت میں ملا تھا۔6 سال عمر تھی۔
جاوید کی مادری زبان پشتو ہے۔ اس کے بقول وہ گھر سے نکل کر سمندر کے قریب کہیں پہنچا تھا تو وہاں سے پولیس کو ملا تھا۔
خاندان کے افراد میں سے کسی کا نام یاد نہیں ہے۔
جاوید نے زندگی میں بہت ہی مشکل حالات دیکھے ہیں جو ناقابل بیان ہیں۔ اس وقت بے یار و مددگار زندگی بسر کررہا ہے۔
وہ چاہتا ہے کہ اپنے والدین اور بہن بھائیوں کو دیکھے اور اذیت ناک زندگی سے نکل کر سکون میں آجائے۔
ان شاءاللہ فیملی ملنے کے بعد ہم جاوید کی زندگی پر لکھیں گے آپ پڑھ کر اپنی آنکھوں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے۔ فی الحال اسکی تکلیف کا احساس کرکے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپ کا ایک شئیر کسی کی زندگی بدلنے کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
9 Aug 2026
#waliullahmaroof
تمام قارئین
آج یکم اگست ہے ۔۔ یہ بچہ ایک اگست 2024 کو پاکستان ریلوے پولیس کو لودھراں ٹرین اسٹیشن پر لاوارث حالت میں ملا تھا۔
آج دو سال ہوگئے اسکو لاوارث ہوئے۔
بچہ بہت ننھا سا تھا بات نہیں کرسکتا تھا۔ ورثاء کو ڈھونڈنے کی بہت کوششیں کی گئی ہیں۔ ہم نے بھی دو بار پوسٹ لگائی تھی لیکن گھر والوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
بچے کو ایک سرکاری شیلٹر میں دے دیا گیا تھا۔
راتوں کو بچہ اٹھ کر زور زور سے روتا تھا۔ ماں کی آغوش میں جس بچے کو ہونا چاہئے تھا وہ شیلٹر میں ہے۔ راتوں کو اٹھ کر کمرے سے باہر نکل کر دیکھتا کہ شاید امی سوئی ہوئی ہوگی انکے پاس سر رکھ کر سوجائےگا۔ لیکن آج تین سال مکمل ہوگئے کسی نے اس کے لئے رابطہ نہیں کیا۔
بائیں طرف پرانی تصویر ہے اور دائیں طرف حالیہ
برائے مہربانی انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو پاکستان کی گلی گلی میں عام کریں۔ جس کونے میں بھی والدین موجود ہوں ان تک ہماری پوسٹ پہنچ جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
1 Aug 2026
#waliullahmaroof
پیرس فورس یا قہر۔۔۔۔۔
میانوالی میں پیرا فورس کے اہلکاروں کا غریب ریڑھی والے پر تشدد پیرا فورس کے اہلکار نوجوان کو اٹھا کر آپنے تھانے لے گئے وہاں 2 گھنٹے تشدد کرتے رہے حبس بے جا میں رکھا اور پھر 2600 روپے جاز کیش اکاونٹ میں لیکر چھوڑ دیا اور کہا کہ جرمانہ ہے
متاثرہ دکاندار نے اعلی حکام سے انصا�� کی اپیل کی ہے