@fawadchaudhry گزشتہ روز پکی شاہ مردان ضلع میانوالی میں پولیس کے کم از کم ایک درجن اہلکار ائے اور کہا ہمارے ساتھ تھانے چلیں پھر ساتھ لے گئے, کہا آپ نے سلیمان اکرم راجہ کا یہ بیان کیوں شئیر کیا کہ اگر ایک کروڑ بندہ باہر اگیا تو نظام گر جائے گا میں نے کہا جس نے بیان دیا ہے اسے گرفتار کریں
@ikhan_17 میانوالی میں بظاہر تو نظر نہیں آرہی, ممکن ہے گراس لیول پر ورکرز تیاری کر رہے ہوں لیکن لیڈر شپ مطلب منتخب عوامی نمائندے, تحصیل اور ضلعی عہدیداروں کی جانب سے کسی قسم کوئی میٹنگ, اخباری بیان, سوشل میڈیا مہم ابھی تک تو سامنے نہیں آئی شاید ابھی دو تین ہفتے باقی ہیں متحرک ہو جائیں
@carealltobecare ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس کے باہر2 دسمبر 2025 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو روتے دیکھا قلیل پینشن اور برائے نام واجبات پینشن اصلاحات کے نئے رولز کے مطابق گریجویٹی اور پینشن کے نصف حصہ سے جب کہ بینولنٹ فنڈ,گروپ انشورنس اور انکیشمنٹ لیو سے مکمل محروم کر دیے گئے ہیں
@surrakimuhammad یہ جھوٹی خبر ہے لڑکی اور لڑکا دونوں بالغ ہیں پہلے ان کا شرعی نکاح ہوا ہے پھر ڈسٹرکٹ کورٹس میانوالی میں ایڈووکیٹ محمد اکرم خان نے ان کا نکاح رجسٹر کیا مولانا محمد خان شیرانی نے ان کا شرعی نکاح پڑھایا خان سردار ولد زر خان اور شعیب خان ولد افضل خان اس نکاح کے گواہ ہیں
@RashidNasrulah ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس کے باہر2 دسمبر 2025 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو روتے دیکھا قلیل پینشن اور برائے نام واجبات پینشن اصلاحات کے نئے رولز کے مطابق گریجویٹی اور پینشن کے نصف حصہ سے جب کہ بینولنٹ فنڈ,گروپ انشورنس اور انکیشمنٹ لیو سے مکمل محروم کر دیے گئے ہیں
@aftabniazi007@MaryamNSharif پنجاب کے سرکاری ملازمین سے واپس لی گئی مراعات: لیو انکیشمنٹ ختم, گریجویٹی نہ ہونے کے برابر,پینشن میں نصف کٹوتی,سابقہ پینشن اضافے ختم,فیملی پینشن ختم دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت ختم, گروپ انشورنس اور بینولنٹ فنڈ کی رقم ضبط,نئے ملازمین کا سب کچھ ختم
@fawadchaudhry پنجاب کے سرکاری ملازمین سے واپس لی گئی مراعات: لیو انکیشمنٹ ختم, گریجویٹی نہ ہونے کے برابر,پینشن میں نصف کٹوتی,سابقہ پینشن اضافے ختم,فیملی پینشن ختم دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت ختم, گروپ انشورنس اور بینولنٹ فنڈ کی رقم ضبط,نئے ملازمین کا سب کچھ ختم
@fawadchaudhry ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس کے باہر2 دسمبر 2025 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو روتے دیکھا قلیل پینشن اور برائے نام واجبات پینشن اصلاحات کے نئے رولز کے مطابق گریجویٹی اور پینشن کے نصف حصہ سے جب کہ بینولنٹ فنڈ,گروپ انشورنس اور انکیشمنٹ لیو سے مکمل محروم کر دیے گئے ہیں
@sajjadmustafa جبری ریٹائرمنٹ پر صرف انکیشمنٹ لیو نہیں ملتی باقی واجبات پورے ملتے ہیں انکیشمنٹ لیو تو حکومت نے پہلے سے اپنی عیاشیوں پر لگا دی ہے دوسرا نقصان سیاست میں حصہ نہ لینا ہے وہ تو ملازم آدمی ایفورڈ ہی نہیں کر سکتا
@carealltobecare پینشن اصلاحات کے نام پر پنجاب میں کسی کم بخت بیوروکریٹ نے غیر قانونی پالیسی بنائی اور ڈنڈے کے زور پر عمل درآمد کروایا چونکہ لٹھ بردار اس ظالمانہ پالیسی سے متاثر نہ ہوئے اس لیے پالیسی کو سپورٹ کیا پنجاب میں دانستہ ریٹائرمنٹ پر سرکاری ملازمین کو سب سے زیادہ مالی نقصان پہنچایا گیا
@carealltobecare مسلم لیگ ن اشرافیہ کی نمائندہ جماعت ہے, ملازمین کے طے شدہ حقوق سلب کرکے مراعات طبقات کی مراعات میں مزید اضافہ کیا ریٹائرمنٹ کا وقت آیا تو ملازمین کی زندگی بھر کی جمع پونجی پینشن اور گریجویٹی سے بھاری کٹوتیاں کر لیں,انکیشمنٹ لیو گروپ انشورنس اور بینولنٹ فنڈ بھی غصب کر لیا
@carealltobecare مریم نواز حکومت کا سب سے تکلیف دہ کارنامہ پنجاب کے سرکاری ملازمین کی پینشن گریجویٹی انکیشمنٹ لیو میں بھاری کٹوتیاں جب کہ بینولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس غصب کرنا ہے ہزاروں ملازمین جب اپنی مدت ملازمت پوری کرکےجانے لگے تو بیوروکریسی نے مریم نواز کی ایما پر ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا
@carealltobecare پنجاب کی مہارانی نے وفاق کو 750 ارب دیا,بلوچستان کو دس ارب,جہاز پر گیارہ ارب لگایا,بیوروکریٹس کے الاؤنس,نئے اے اے سی کی بھرتی اور کشمیر کو بسیں دینے کے لیے اربوں ہیں,سیاست دانوں اور ججز کی مراعات کے لیے پیسے ہیں مگر بوڑھے پنشنرز کی پنشن گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ کیلیے نہیں ہیں
@DsdDte مسلم لیگ ن ادنی ملازمین کش جماعت ہے ان کا ٹریک ریکارڈ ملازمین کے حوالے سے انتہائی خوف ناک ہے ادارے فروخت کرنا نوکریاں ختم کرنا ان کا پرانا طریقہ واردات ہے ڈنڈے کے خوف سے اسٹیبلشمنٹ کا ہر حکم مانتے ہیں مراعات طبقات کی مراعات بڑھاتے ہیں اور خوف پیدا کرکے عوام پر حکمرانی کرتے ہیں
@carealltobecare پینشن اصلاحات کے نام پر پنجاب میں کسی کم بخت بیوروکریٹ نے غیر قانونی پالیسی بنائی اور ڈنڈے کے زور پر عمل درآمد کروایا چونکہ لٹھ بردار اس ظالمانہ پالیسی سے متاثر نہ ہوئے اس لیے پالیسی کو سپورٹ کیا پنجاب میں دانستہ ریٹائرمنٹ پر سرکاری ملازمین کو سب سے زیادہ مالی نقصان پہنچایا گیا
@muqadasawann وردی والے سرکاری ملازمین یا صرف سول سرکاری ملازمین ساتھ میں یہ بھی وضاحت فرما دیں کیونکہ سول ملازمین تو پہلے ہی بالخصوص پنجاب کے ملازمین حکومت کی ہٹ لسٹ پر ہیں پینشن انکیشمنٹ لیو اور گریجویٹی پر بھاری کٹ لگا کر زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کر چکے ہیں
@IsmailChohan77 ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس کے باہر2 دسمبر 2025 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو روتے دیکھا قلیل پینشن اور برائے نام واجبات پینشن اصلاحات کے نئے رولز کے مطابق گریجویٹی اور پینشن کے نصف حصہ سے جب کہ بینولنٹ فنڈ,گروپ انشورنس اور انکیشمنٹ لیو سے مکمل محروم کر دیے گئے ہیں