Yet another flawed analogy by a pseudo-liberal tasked to malign the biggest political party of Pakistan as an extremist force.
PTI isn’t the matchstick; it’s the unifying glue keeping the federation intact across all four provinces. Equating Pakistan's largest democratic movement - one rooted in justice and moderation - with militancy is a tired, disconnected narrative. Imran Khan is paying a heavy price precisely for standing up to despotic overreach and defending democratic rights, not for fueling extremism. Dismissing a massive, nationwide mandate as a militant threat is a disservice to actual democratic discourse.
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عمران خان نے قوم سے وعدہ لیا تھا میری قوم مجھے انصاف دلائے گی قوم نے وعدہ کیا تھا ہم عمران خان کو انصاف دلائنگے 27 ستمبر یوم انصاف ہوگا پاکستان میں سیاسی پُرامن انقلاب کا دن ہو گا قوم خوف کے بُت توڑ چکی ہے
یہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ایک موجودہ وزیر کی گاڑی پر گولی چلتی ہے پھر اسکے ساتھ جو ہوا وہی دوسرے MPA کے ساتھ ہوا جبکہ اس صوبے میں انکی حکومت ہے لیکن اسکے باوجود کون کیا کرتا ہے کس طرح کرتا ہے یہ پتا نہیں رٹ بحال کرنی ہے تو جہاں فورسز کے جوان شہید وہاں بحال کریں
سینیٹر کامران مرتضیٰ
حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی پر ظلم ہو رہا ہے۔ حکومت احتجاج سے پہلے ہی پی ٹی آئی رہنماوں کو پیشگی حراست میں لے رہی ہے۔ آزاد ریاست اور colonial دور میں رہنے میں کوئی فرق تو ہونا چاہیے۔ لگ رہا ہے کہ حکومت ظلم سے لطف اندوز ہورہی ہے، ریما عمر
عمران خان اس وقت ہماری قوم کی، ہمارے بچوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اور ہم سب پر یہ فرض بنتا ہے کہ ہم بھرپور طریقے سے تمام کے تمام لوگ 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں شریک ہوںہر ایک شخص نے اپنا کردار ادا کرنا ہے اور فزیکلی خود آکر عمران خان کا سپورٹر ہونے کا ثبوت دینا ہے،،علی امین گنڈا پور
ہم آل پارٹیز کانفرنس بلا رہے ہیں۔ آج اور کل، ان شاء اللہ، جماعتِ اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بھی رابطہ کریں گے۔ ہم ان کے ساتھ ایجنڈے پر بھی مشاورت کریں گے کہ آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا کیا ہونا چاہیے، تاکہ ملک کو موجودہ بحران سے نکالا جا سکے۔ ملک ایک بحران میں پھنس گیا ہے، اور ہمیں مل بیٹھ کر اس کا حل تلاش کرنا ہوگا۔