لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو جنرل ہاؤس کا اجلاس بلایا جائے گا، جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ بار کی جانب سے لانگ مارچ میں کس طرح شرکت کی جائے گی۔
لاہور ہائیکورٹ عمران خان کی بہن علیمہ خانم اور اسکے ڈائیور کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
جسٹس عبہر گل نے علیمہ خانم کے بیٹے شاہ زیر کی درخواست پر سماعت کی
علیمہ خانم کی جانب سے بیرسٹر تیمور، رانا مدثر اور عرفان کلار ایڈووکیٹ پیش ہوئے
کیا آپ نے متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کیا ہے جسٹس عبہر گل کا درخواست گزار وکیل سے استفسار
ہمارا کیس دوسرے کیسز سے مختلف ہے وکیل درخواست گزار
وہ کیسے آپکا کیس مختلف ہے بتائیں؟؟ جسٹس عبہر گل کا سوال
ایک ہی تاریخ میں ڈی آئی سی ہوئی اسی تاریخ کو نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا وکیل بیرسٹر تیمور
ایسا لگتا ہے پہلے گرفتار کیا گیا اور بعد میں ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے اور بعد میں نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری ہوجاتا ہے بیرسٹر تیمور
آپ سب کے رپلائیز پڑھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ جماعت اسلامی کے لانگ مارچ ملتوی ہونے سے آپ سب کو دھچکا لگا ہے ، یعنی آپ سب نے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ سے بہت امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں ، اللہ صبر دے آپ سب بہن بھائیوں کو 💔🤲
آپ کہیں اپ کو سنیں گے بھی نہیں، انصاف بھی نہیں دیں گے، ملاقات بھی نہیں کرنے دیں گے، ڈاکٹرز کے پاس بھی نہیں لے کر جائیں گے،سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے فیصلے بھی نہیں مانیں گے، پھر آپ کہیں احتجاج بھی نہیں کرنا۔ تو ایسا نہیں ہوتا۔۔۔
بیرسٹر گوہر
Members of former prime minister Imran Khan's family, including his three sisters, as well as activists from Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) have been arbitrarily detained.
The targeting of his family and PTI party activists is a flagrant violation of their rights to liberty, freedom of expression, association and peaceful assembly. Such actions speak to the severity of the current restrictions in Pakistan.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
Another difference:
- Punjab CM's aircraft was used for international trips.
- But Balochistan’s aircraft is allowed to make international flights, only for maintenance purposes.
-Sindh’s aircraft is permitted to make international flights only to Dubai, govt officials further confirmed to Saman Amjad.
- KP does not have aircraft.