بنگلہ دیش میں فرانس کے خلاف بڑا احتجاج، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور میکرون کے بیانات کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر آ گئے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں 50 ہزار لوگوں نے شرکت کی اور شدید احتجاج کیا۔ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا
بول نیوز کا حوالہ دے کر کچھ خبر میرے متعلق پھیلائ جا رہی ہے، جو بالکل بے بنیاد ہے، میرا ایسی کسی بات سے کوئ تعلق نہیں ہے۔ اللہ تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
@SQ_Baloch Jo Quran ko nhi manta vo kafir
lakn ap zra kisi shia Alim sai pochen kia shiyo ka Quran alag hai kia 30 سپارے nhi hain ?? mai zakireen ki bat nhi krra
@SQ_Baloch Mai Mola Ali As ki muhabbat ka dawa krta hon or reference bhi wahi sai laita hon .
jab Mola Ali AS nai bagiyo kai khilaf jang Lri thi (jangy safeen) or Alhamdulillah fatah pai thi to un kai janazy Mola Ali AS nai hi prhay thy or unki ghr waliyo ko londiya bhi nhi bnaya tha .
@SQ_Baloch Mere pyary bhai un ki books kia hoti hai hmari books hoti hain or dusri bat shiyan e Ali AS ki bat krra hon jo sachy sheyan e Ali AS hoty hain voh kisi ko gali nhi daity or mai nusahriyo ki bat nhi krra .
dill ko naram rakho jannat mai duaro ko bhi jgah do shukrya
ہاں! ہم آذاد ہو گۓ ہیں انگریزوں کی یلغار سے لیکن ہم آذاد نہ ہو سکے انگریزوں کی دھار سے ہم پاکستان بنا بیٹھے لیکن اپنے اسلامی نظام کو مرتب کرنا بھول بیٹھے۔آنے والے دن ذیادہ سخت ہو سکتے ہیں اب ہمیں اتنی محنت کرنا ہوگی کہ ایک دن ہم کشمیر کو آذاد کروا دیں
#HappyBirthdayDearPakistan
اب اکثر لوگ کہیں گے یہ غلط ہوا ہے اور یہ فلسطینیوں کے ساتھ ذیادتی کی ہے
اب آپ سے ایک سوال ہے ہم روذمرہ کی جو چیزیں استعمال کرتے ہیں کبھی ہم نے سوچا ہے ان میں سے اسرائیل کے پروڈکٹ کتنے ہیں کیا ہم ان کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں ؟؟؟ جواب نہیں آۓ گا صرف باتیں آئیں گی ۔
#Israel