سر آصف غفور آپ کے ساتھ گزارا ہوا ہر پل ہر لمحہ مجھے یاد ہے
03 ستمبر 2019 کو آپ سے ملاقات ہوئی اور آپ ہی کی بدولت آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، کور کمانڈر کراچی سے بھی ملاقات ہوئی.
سر آپ کی دی ہوئی عزت ہم کبھی بھی نہیں بھول سکتے
@peaceforchange
🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙
May Allah accept your sacrifices, fill your life with happiness, peace, and countless blessings.
Wishing you and your family a joyful and blessed Eid ul Adha. 🤍
#EidAduha26
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز دوست ایاز پٹھان کینسر کے باعث انتقال فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
Wishing you and your family a joyful Eid Mubarak! May Allah shower His mercy upon you and grant you success in this life and the hereafter.
#EidMubarak
Regard Junaid Malik
*اللہ تعالیٰ انسان کو اس کی برداشت سے بڑھ کر آزمائش میں نہیں ڈالتا، لہذا غم اور پریشانیوں کے وقت صبر اور توکل سے اللہ تعالیٰ پر یقین رکھنا چاہیے، کیونکہ وہی پریشانیوں کو دور کرنے کی سب سے بڑی طاقت ہے اور ہر مشکل کا حل اسی کے پاس ہے۔*
پاکستان میں بجلی کا
پہلا (100)سو یونٹ پانی سے تیار ہوتا ھے
دوسرا (100) سو یونٹ زیتون کے تیل سے
تیسرا (100) سو یونٹ سونے کے پانی سے
اور چوتھا(100) سو یونٹ زعفران سے تیار ہوتا ھے اس لئے ہر سو کے بعد ریٹ ڈبل ہو جاتا ھے😜
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میرپورخاص میں ایک اور جوان بھائی کی موت۔۔۔علی آزاد عرف چینا پٹھان کا بلڈ پریشر شوٹ کرنے سے اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ ایک سال قبل اسکے بڑے بھائی شیر خان کی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے موت ہوگئی تھی۔
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Eid ul-Adha Mubarak
May this blessed occasion bring peace, joy and prosperity to your life.
May your sacrifices be accepted, and your prayers answered.
Wishing you and your family a joyous Eid..!
Regard.. Junaid Malik,
Mirpurkhas
Eid Mubarak! May Allah accept your fasting, prayers, and good deeds. May He bless us with joy, peace, and endless success. Wishing you and your loved ones a beautiful and blessed Eid!✨
#EidMubarak2025
بہت ہی پیارے بھائ جیسے دوست اور کولیگ محمد کاشف مغل آج بارش میں کرنٹ لگنے کے کے باعث انتقال کر گئے۔۔
نمازجنازہ کل بروز پیر 5/08/2024 صبح 10 بجے خضرا مسجد اور نگ آباد میرپورخاص میں ادا کی جائیگی۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اس کے احل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے۔۔ آمین۔۔۔
@Cristiano Ronaldo will forever be my favorite and best footballer, nothing will change that , win,loose, score, dont score. He provided us with some of the best memories that we will never forget, nothing will never change that.
@Cristiano Ronaldo will forever be my favorite and best footballer, nothing will change that , win,loose, score, dont score. He provided us with some of the best memories that we will never forget, nothing will never change that.
بہادر مارے جاتے ہیں ذہین پاگل ہو جاتے ہیں
دنیا بے وقوفوں سے بھری رہتی ہے
کسی نے صحیح کہا ہے جہالت بہت بڑی نعمت ہے
شعور اپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے
وہ تکلیف جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے
جس تکلیف میں اپ صرف اکیلے ہی ہوتے ہیں
#facts
انا للہ وانا الیہ راجعون سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں ہے ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جیسے دوست شیر خان پھٹان کا قضا ہے الہی سے انتقال ہو گیا ہے اللہ تعالی اس کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین اور اس کے گھر والوں کو صبر جميل عطا فرمائے آمین .