Pakistan and 250 million Pakistanis lost the election once again. Three london based family enterprises are planning to loot four provinces separately and center jointly with the help of Oxford and Harvard graduate beaurocrates and establishment. Dreams of London are killing.
قوم 8 فروری کو جمہوریت کی یوم فتح کے طور پر منائے۔ عمران خان کو فوری طور پر رہا کریں! اسٹیبلشمنٹ surrender کرنے کے لئے ڈھاکہ کے پلٹن میدان کا انتظار نہ کرے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
قانون و انصاف کے نام پر اخلاقی ، سیاسی، سماجی اقدار اور شرعی احکامات کی جس انداز میں تضحیک کی جا رہی ہے پاکستان کی تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں۔انا کی تسکین کے لیے کسی خاندان کی عزت کو پامال کرنا کہاں کا انصاف ہے ؟ شرعی احکامات کی من پسند توضیح کرنے والوں کی دنیا و آخرت میں رسوائی ہے۔۔عدلیہ کا باوقار تشخص اس کے منصفانہ فیصلوں سے مشروط ہے۔اگر عدالتوں کے فیصلوں میں انصاف کی بجائے سفاکیت جھلکتی رہی تو عوام کا اس نظام سے اعتماد مکمل طور پر اٹھ جائے گا۔
اَلنَّبِىُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِيْنَ مِنْ اَنْفُسِهِـمْ. سورہ احزاب ایت 6
،،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلمانوں کی جانوں کے ان سے زیادہ مالک ہیں،،
دین اسلام میں نکاح کی تنسیخ کا اختیار صرف نبی کریم ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل ہے۔ شرائط کے قواعد و ضوابط کےمطابق کیا جانے والا نکاح جج کے فیصلے سے منسوخ نہیں ہو سکتا۔جج کے پاس ایسے زوجہ اور شوہر کو جدا کرنے کا کوئی اختیار نہیں جو شرعی نکاح کے بعد راضی خوشی رہ رہے ہوں۔عورت نے خود تسلیم کیا ہو کہ عدت کی مدت پوری کرنے کے بعد نکاح ہوا تو پھر جج کے فیصلے کی کوئی اخلاقی، قانونی اور شرعی حیثیت باقی نہیں رہتی۔
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/40WxGbb4EG
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/6DBPaTgETY
انوار الحق کاکڑ کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے جانبدار نگران وزیر اعظم کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ بڑی کرسی ��ر بیٹھنے سے پہلے کچھ قد آور محسوس ہوتے تھے مگر افسوس کرسی نے جناب کو ایک سیاسی بونا بنا دیا ہے۔
بلوچ خواتین اور بچوں پر لاٹھیاں برسا کر تسلی نہیں ہوئی آج سے اسلام آباد پولیس نے ان عورتوں اور بچوں کا کھانا پانی اور کمبل بھی بند کر دئیے ہیں انہیں آگ جلانے کے لئے لکڑیاں لانے کی بھی اجازت نہ��ں دی جارہی پولیس نے انہیں گھیرا ڈال رکھا ہے اور سب جانتے ہیں یہ سب کون کروا رہا ہے ؟