جب اسلام آباد کابل کی طرف خودکش بھیج رہے تھے، ہم اسکے خلاف تھے اور ہم ہی اسکی قربانی بنے۔ آج جب کابل پشاور کی طرف بم بھیج رہے ہے تب بھی ہم ہی قربان ہو رہے ہیں مگر کابل اور یورپ میں بیٹھےہوئے قوم پرست خوشیاں اور تالیاں بجا رہے ہیں یہی فرق ہے ہماری اور انکی قوم پرستی میں
آج ساتویں محرم الحرام کو ڈیرہ اسماعیل خان میں موبائل نیٹورک مکمل طور پر بند کر دیئے گئے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، عوام نے اعلیٰ حکام سے موبائل سگنل بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
@fkkundi@KPChiefMinister@SohailAfridiISF@CSKPOfficial@dcdikhan
As a Pakistani I feel a sense of pride that we are continuing our tradition of facilitating regional & global peace. Today we are again centre stage as Iran & US meet for peace talks in Islamabad. But as a mother I can't forget today is 79th day of Imaan & Hadi's illegal incarceration.
نوجوان صحافی نور وزیر تلخ سوال پوچھتا ہے اسلئے لہجہ تلخ لگتا ہے اور جب سوال تلخ ہوتا ہے تو معاشرے کو وہی انسان بدتمیز لگتا ہے۔
Stay blessed Brother @AllahWazir
پیٹرول 458
ڈیزل 520
عمران خان کے دور میں سب حاضر ہوتے تھے۔
اب نہ مولانا صاحب مہنگائی مارچ کریگا، نہ جماعت اسلامی والے لانگ مارچ کرینگے اور نہ ن لیگ کا ��ختیار ولی پیٹ کے ساتھ اینٹیں باندھے گا اور نہ دیگر تنظیمیں نکلیں گے۔ میرے پاک وطن میں منافقت عروج پر ہے۔
آج ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کو اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
سماعت کے دوران جج افضل مجوکہ نے ایمان مزاری سے سوال کیا کہ آیا وہ جرح کا آغاز کریں گی؟
اس پر ایمان مزاری نے کہا کہ پہلے بتایا جائے کہ کیا میڈیا عدالت میں موجود ہے
بعد ازاں ایمان مزاری نے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گی۔ یی کہہ کر ایمان مزاری اٹھ کر چلے گئے
اس پر جج افضل مجوکہ نے ریمارکس دیے کیا آپ عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بننا چاہتے تو پھر فیصلے کا انتظار کریں
@yaqoob53171081 شیخ صاحب، اصل فرق یہی ہے کہ ہم قرض کو کامیابی سمجھ کر جشن مناتے ہیں، جبکہ دنیا پالیسی تسلسل دے کر اربوں کی سرمایہ کاری کھینچ رہی ہے۔ جب تک ہم اپنی سمت درست نہیں کریں گے، موازنہ خود ہی سب کچھ بتا دے گا۔