@fauz_zd جی ۰۰۰ میں نے حدیقہ کی ہسٹری پڑھی ہے۔
اسکے دادا نے تحریکِ پاکستان کے سلسلے میں بھی بہت کام انجام دئیے اور حدیقہ کی والدہ ماشااللّہ ایک تعلیم یافتہ کئی کتابوں کی مصنفّہ خاتون بھی ہیں ، شاعری بھی کرتی ہیں ۔
یہ میری ذاتی رائے ہے۔
میں نے “حدیقہ کیانی” کو بطور ایک بہترین گلوکارہ کبھی پسند نہیں کیا۔
قطع نظر ان کے پروفیشن کے یہ اپنے شعبے کی دیگر عورتوں سے بہت مختلف ہیں۔
سیلاب سے بے گھر ہونے والوں کیلئے حدیقہ نے 200 گھر بنانے کا اعلان کیا تھا اور اس نہتی عورت نے کل 100 گھر مکمل کرکے متاثرین کے حوالے کر دیے.۔
اللّہ کریم قبول فرمائے ۔
lsraeli occupation forces brutally attack a Palestinian woman who was participating in a peaceful march taking place in Sheik Jarrah neighborhood in occupied Jerusalem.
لیکویڈ گوبر کھاد
تقریباً 2 کلو گوبر 15 لیٹر پانی میں مکس کریں اور تھورا سا گُڑ تقریباً ایک پاؤ بریک کر کے مکس کر دیں اور 10 12 دن کیلیے پانی رکھ دیں کسی چھاؤں والی جگہ پر۔ہر 2 3 دن بعد کسی ڈنڈے سے پانی کو اچھی طرح ہلاتے رہیں 4 5 منٹ ��یلئے۔3 4 دن بعد smell ختم ہو جاتی ہے گوبر کی
انتہائی حسین اور تیزی سے پھیلنے والی گلاب کی بیل کے صحت مند پودے دستیاب ہیں... 😍
اگر آپ کو خوشبو اور خوبصورتی دونوں چاہیے تو
گھر کے دروازے کے پاس یا لان کے داخلی جگہ پر یہ خوبصورت پھولوں والی بیل لازمی لگائیں.
I really found you sir a Humble , Bold and Passionate officer.I learnt many things from you great personality. InshaAllah will try to follow in my career. stay blessed always. I really no words for you. My ideal. ❤️❤️❤️ @CaptLiaqat
Mazoor woh nahi jiska koi ang na ho, mazoor woh hai joh apne ang ka istamaal na kare. Doosron ki madad na karne wale haath mazoor hain. Galat dekhkar bhaagne wale paoun mazoor hain.
Mohammad, thank you for coming today. It was an honour to assist you.