Dear @NadraPak
اس درخواست کو پروسیڈ کرنے سے کوئی بھی ردعمل نہیں آتا نہ ہی اوپن ہوتی ہے کہ اس میں موجود غلطی کی توصیح کر سکوں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
#سورۃ_الفـــــــاتحہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
#سورۃ_الاخـــــــلاص
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
#دعائے_ماثــــــورہ
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـو
Today is National Husband Appreciation Day .Let us keep 2 minutes silence and read some quotes of great personalities.
First quote
After marriage, husband and wife become two sides of a coin, they just can’t face each other, but still they stay together.
– Al Gore
A good wife always forgives her husband when she’s wrong.
– Barack Obama
When you are in love, wonders happen. But once you get married, you wonder, what happened.
- Steve Jobs
And the best one is…
Marriage is a beautiful forest where Brave Lions are killed by Beautiful Deers.
- Brad Pitt
National Husband Appreciation Day !! 💐😀
Laughter Therapy
While getting married, most of the guys say to girl's parents,
" I will keep your daughter happy for the rest of her life ".
Have you ever heard a girl saying something like this to the boy's parents like I will keep your son happy for the rest of his life
Nooooo ... because women don't tell lies!
-x-x-x-x-x-x-x-
If wife wants husband’s attention, she just has to look sad and uncomfortable.
If husband wants wife’s attention, he just has to look comfortable & happy.
-x-x-x-x-x-x-x-
A Philosopher HUSBAND said:- Every WIFE is a ‘Mistress’ of her Husband…
Miss” for first year & “Stress” for rest of the life…
-x-x-x-x-x-x-x-
Position of a husband is just like a Split AC, No matter how loud he is outdoor, He is designed to remain silent indoor
-x-x-x-x-x-x-x-
Husband to wife : U should learn to embrace your mistakes…..
She hugged him immediately
-----
Share to make others smile...!
Laughter Works Like Medicine!
😄🤣🤣
سیاسی ریلی نکالنا جمہوری بنیادی حق ہے۔ یہ کہاں کی جمہوریت ہے کہ لاھور میں PTI ریلی پر ربڑ کی گولیوں، واٹر کینن کا استعمال کیا جائے، گرفتاریاں کی جائیں، خواتین سے بدسلوکی کی جائے۔ ہر لحاظ سے غلط رویہ ہے۔
@NadraPak@ReplyTariq سر معزرت کے ساتھ۔۔
قطار میں وہی سادہ لوگ ہوتے ہیں جن کی سفارش نہیں ہوتی باقی با اثر لوگ تو لائن میں لگتے ہی نہیں(مطلب کہ اب بندہ ایپ سے قطار دیکھ کر گھر ہی رہے کہ رش بہت ہے)یہ عوام کا نہیں وہاں کے عملے کا فائدہ ہے ۔
تو نے جب بھی پکارا ہمیں اے وطن تیرے گلشن کو پھر سے سنوارے گے ہم۔
نکلو پاکستان کی خاطر۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور۔
کپتان کا پاکستان 🇵🇰🇵🇰
#PTILahoreJalsa#حقیقی_آزادی_جلسہ
آخر کسی کو تو اُٹھ کھڑا ہونا پڑے گا اور اپنی جان اور مال کی پرواہ کئے بغیر اس نظام کے خلاف بغاوت کرنی پڑے گی۔ ورنہ یہ مافیا، اشرافیہ اور لبرل سیاسی جماعتیں اس مُلک کو مکمل ختم کر کہ امریکہ اور یورپ فرار ہو جائیں گے۔
@sayedzbukhari@qatarairways Y u ppl just focusing to European wt about us in malaysia???
A lot of ppl are jobless and didn't have any source to feed themselves...wt u instructed to high commission in Malaysia wt did they do???
Shame on u @sayedzbukhari