ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کا دُکھ کروڑوں پاکستانیوں کے گھر کا دکھ ہے۔ اس کو پہنچائی ہوئی اذیت کا بہت بڑا قرض فوج ہم پر چڑھا رہی ہے۔ نسلیں خرچ کر کے بھی انشاءاللہ یہ قرض اتاریں گے۔ احمد علی خان
@ahmedalikhan01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
اس بانجھ نظام نے آپ کو بائیس ناجائز سیٹیں پیدا کر کے دی ہیں، پھر بھی بانجھ کہہ رہے ہیں۔ بڑے افسوس کی بات ہے۔ ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
قصور جرنیلوں کا بھی نہیں بلکہ یہ ادارے کی تربیت ہے، ان کے پاس ملک چلانے کا وژن ہی نہیں ہے، ان کی تربیت ہی نہیں بحث، اجتہاد اور اختلاف رائے کی، چرچل نے کہا تھا جرنیل کا کام جنگ لڑنا ہے، فیصلہ سازی کی صلاحیت ان کے پاس ہوتی ہی نہیں ہے، ان (جرنیلوں) کو بس ایسا ٹارگٹ دینا چاہیے جیسے جاؤ! پہاڑ پر چڑھائی کر کے فتح کر لو، جب ان کو ملک چلانے کا کہو گے نہیں چلے گا۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نظام کے ٹھیکیدار بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں، سسٹم Collapse ہو گیا۔ ان بے شرموں کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے اوپر کیا گزرتی ہے۔ ستر سال سے پاکستان کو اپنے مفاد کے لیے تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے۔ شہری کی گفتگو
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جی اوۓ رانا صاحب۔ زرداری پر جھپٹنے کے چکر میں شہباز شریف کے اقتدار کا جعلی پن بھی تسلیم کر لیا۔
Well done, Rana sb! One by one, all of you will CONFESS your wrongdoings, Insha Allah!
And I hope the Constitution is reinstated sooner than soon, Insha Allah & you're all PUNISHED for how you tore Pakistan's financial & societal fabric apart !! 👍
ڈی جی ISPR نے کہا کہ فوج کا آذاد کشمیر ایشو سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ حکومت آذاد کشمیر کا معاملہ ہے
سچ یہ ہے کہ پوری آذاد کشمیر حکومت پاکستانی فوج کا بریگیڈیئر فائق ایوب، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی چلا رہا ہے، اور وہاں نہتے شہریوں پر گولی چلانے کا حکم فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دیا
"اگر انیس ستی کی شہادت کا مذاق نہ اڑایا جاتا۔ اگر عاصمہ شیزرازی صاحبہ اور ساتھی اس وقت لاشوں کو نہ جھٹلاتے۔ تو آج اسامہ جمیل زندہ ہوتے۔ صرف بندوق چلانے والا نہیں۔ اس پورے سسٹم کا ہر سہولتکار ان نوجوانوان کا قاتل ہے۔"شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔