اج کے دن جب ہم فخر سے کہتے اسلامی اٹامک پاور پاکستان 🇵🇰 تو اسکے پیچھے جہاں ڈاکٹر عبد القدیر، زولفقار علی بھٹو جنرل ضیا الحق،بے نظیر بھٹو کا ہاتھ ہے وہاں سب سے اہم اور دنیا کا دباو برداشت کر کہ ایٹمی تجربات کرنے والے اس ہیرو نواز شریف 🇵🇰 کو بھی یاد رکھنا
28 May 1998
اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوے وہ دن جب پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں کو گواہ بنا کر دنیا کی ساتویں اور مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 🇵🇰
وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے ساتھیوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا
متحد قوم فاتح پاکستان ان شاءاللہ تعالیٰ
🔴 سال دو ملین سے زائد عازمیں حج کا انتظام کرنا دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے آسان نہیں، مگر سعودی عرب اپنی شاندار تنظیمی صلاحیت اور نظم وضبط سے سب کو حیران کر دیتا ہے۔
Eid Al Adha Mubarak from the Zalmi Family to everyone celebrating around the world 💛
May the spirit of sacrifice, unity, and compassion bring peace to your hearts and blessings to your homes ✨
Wishing you a joyful and blessed Eid 🌙
#Zalmi#YellowStorm#EidalAdha2026#Haier #ZalmiXHaier
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ڈوب رہی ہے اور ہم صرف بابر اعظم پر لگے ہیں
بابر پرفارم کرے تو مسئلہ نہ کرے تو مسئلہ
ڈمیسٹک ریڈبال میں پرفارم کرنے والوں کو موقع نہیں دے رہے اور باقی 10 کھلاڑیوں سے کوئی سوال نہیں ہورہا
ویسے آج بابر جتنا کمپیکٹ کھیل رہا تھا ٹیسٹ دیکھنے کا مزہ آ گیا
ایک بندہ پوری ٹیم نہیں ہوتا #PakvsBan #Babarazam #PakistanCricket #CricketTweeter
ہندوستان کا فرانس کے ساتھ 9 ارب ڈالر کا رافیل سودا اپنی جگہ، لیکن 10مئی گواہ ہے کہ جب شاہینوں نے فضاؤں کا رخ کیا تو نتیجہ کچھ اور ہی نکلا۔ آپریشن "بنیان مرصوص" یاد تو ہو گا جب فضا میں رافیل کلرز کا راج تھا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#BunyanUmMarsoos