انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
اس ویڈیو کو دیکھ کے دل پھٹ گیا ہے
لیکن وعدہ ہے خدا کی قسم یہ صہونی نہیں بچیں گے اور وہ جو کافروں کی مدد کر رہے ہیں وہ بھی اس دھرتی پہ عزت سے نہیں رہیں گے ۔ان تمام کافروں اور منافقین کا وقت برا ا گیا ہے ۔💔🥹
soldier meets his mother kisses her hand, holds her close.
No words. Just love. Just tears. Just the unspoken prayer of every mother who waits, and every son who returns.
This is Iran. This is dignity. This is what they fight for. 🥺❤️
🚨 شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنائی کی ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہو رہی ہے کہ 👇
"جس میں واضح انداز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص جو بول نہیں سکتا شہید آیت اللہ خامنائی سے اشاروں کی زبان میں بات کر رہا۔ یہ دل کا رشتہ ہے جہاں زبان سے الفاظ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔"
بریکنگ: قطر پر ایرانی حملے روک دیے گئے۔👊🚨
قطری حکام نے کہا کہ قطر میں ایرانی حملوں میں صرف امریکی اور برطانیہ کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، قطری انفراسٹرکچر کو نہیں۔
الحمدللہ قطر کے وزیر نے کہا کے ہم ایران کے ساتھ کھٹرے ہیں۔
🚨غزہ میں کام کرنے والی آسٹریلوی خاتون ڈاکٹروں نے یہ بیانات دیے ہیں👇
"ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہی ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتی ہیں۔ ہمارے 70٪ سے 80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت کروائی جو نویں مہینے میں تھی اور اس کا سر نہیں تھا۔"
"براہِ کرم، اس ہولناک صورتحال اور دہشت کو روکیں۔"
ایرانی آرمی ترجمان ۔۔۔👊
تمام لوگ مشرقی وسطی میں سے امریکن فوجیوں کو نکال دیں ۔ہم اپ کی حفاظت کے ضامن بنیں گے ۔ہم تیار ہیں کہ ہم اپنی فوج تشکیل دیں ۔جو ہمارے مسلمان ممالک کی خود ہی حفاظت کر سکیں
The #Pakistani and #Qatari flags lit up the Al-Jaber Twin Towers in #Lusail on Monday in celebration of Pakistan Day, which is celebrated on March 23 annually.
To mark Pakistan Day, today Pakistan’s flag 🇵🇰 is illuminated across Doha’s skyline at Sheraton Hotel, The Torch (home to the world’s largest 360° external screen) and Al Jaber Twin Towers in Lusail, a striking tribute to unity, national pride & enduring Pakistan–Qatar friendship