**پشاور کی خواتین کے لیے یہ ایک اچھا اقدام ہے۔ محفوظ، باوقار اور آرام دہ سفر ہر خاتون کا حق ہے۔ امید ہے یہ سروس مؤثر انداز میں نافذ ہوگی اور خواتین کی روزمرہ زندگی آسان بنائے گی۔ #Peshawar#WomenSafety#CMSohailAfridi#ISF♥️🦅
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کل بروز بدھ شام7:30بجے پشاور حیات آباد میں حیات آباد پارک کاباقاعدہ افتتاح کریں گے۔اس خوشی کے موقع پر آپ تمام معزز دوستوں اور اہلِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔آئیے اس اہم تقریب میں شریک ہو کر اس خوبصورت منصوبے کا حصہ بنیں
ان لوگوں کو اب باقاعدہ سہیل فوبیا ہوچکا ہے ۔تصویر میں نظر آنے والا عمران نامی بجٹ آفیسر ہے ۔
پروپیگنڈا کرنے کیلئے یہ لوگ کچھ بھی کریں گے ۔ان کو ٹھیکہ ملا ہوا ہے کہ تم لوگوں نے تحریک انصاف کے کارکنان کو کنفیوز کرنا ہے اور ان کے درمیان انتشار پھیلانا ہے ۔
#Boss#Imrankhan#ISF
جی بی میں رات کے ��س پہر عمران خان کے ہزاروں چاہنے والے سڑکوں پر موجود ہیں۔۔ جب تک فارم 45 کے مطابق فارم 47 جاری نہیں ہوتا، ہمارا کوئی قدم پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اور نہ ہی کوئی گھر واپس جائے گا۔
#GB_Elecation
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ��ے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان