یہ سلطان بشیر الدین محمود ہیں پاکستان کے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کے خالق ڈی جی صاحب کے والد پورے پنجاب میں ایف ایس سی کے ٹاپر خوشاب ایٹمی ریکٹر کے بانی جن کے خلاف اسرائیلی انڈین اور پی ٹی آئئ کل سے حملہ آور ان کو دہشت گرد کہہ رہی آپ ان کی باتیں سنیں سوچیں
سوات کے عوام کا شکریہ 🙏❤️
سوات کے عوام نے آج غنڈا پور کئ ظالم حکومت کے خلاف احتجاج کیا کہ ان کی وجہ سے مہمان سیاحوں کی لاشیں گئیں اہلیان سوات اداس ہیں جبکہ سنگ دل یوتھیے لاشوں کا مذاق اڑا رہے ان کا پشتون روایات سے تعلق نہی ہے
ایک عربی پیج پر تصویر لگی تھی اور ساتھ لکھا تھا:
"صورة مهيبة لطائرة قليلة الظهور رافال"
(رافال طیارے کی ہیبت ناک تصویر، جو دکھائی بھی کم ہی دیتا ہے)
نیچے ایک منچلے نے کمنٹ کیا ہوا تھا:
"قليلة الظهور وكثيرة السقوط"
(دکھائی کم ہی دیتا ہے لیکن گرتا بہت زیادہ ہے)😂
منقول
بھارتی حکومت کی انتہائی اہم شخصیات پاکستانی حملے میں ماری گئی ہیں ایک ملٹری انسٹالیشن میں میٹنگ جاری تھی کہ حملہ ہو گیا بھارتی میڈیا ان کے نام سامنے نہیں لا رہا مگر وہ شخصیات اتنی اہم ہیں کہ ان کے نام چھپ نئیں سکتے ! حامد میر ۔۔۔۔
🔴 حماس ترجمان ابو عبیدہ:
"ہم مصر، ترکیے، ایران، پاکستان، افغانستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فلسطین کی حمایت کے لیے سرحد کی طرف آئیں۔"