رجیم چینج کے بعد آپ کو بنگالی بھی درست لگے۔ اب آپ کو بی ایل اے والے بھی تھوڑے تھوڑے سمجھ آتے ہیں۔ عاصم منیر دو چار سال رہ گیا تو آہستہ آہستہ آپ کے سارےکانسیپٹس کلئیر ہوجائیں گے۔
آج پشاور سے ایک پولیس والے کو، جو لکی مروت پولیس امن کمیٹی کا ممبر تھا، انہیں پولیس اور کالے ویگو ڈالے میں نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے ہیں جس پر لکی مروت پولیس نے احتجاجاً مین سندھ شاہراہ بند کردی ہے۔
سہیل کنجر اپنی پولیس کے ساتھ کھڑا ہونا تو دور، باقاعدہ فوج کی سہولتکاری کر رہا ہے اور جو فوج مخالف ہوں، وہ فوج پختونخوا میں آسانی سے اغواء یا مار دیتے ہیں جبکہ فوج کے اوپننگ بیٹسمین نہ خان کیلئے کچھ کر رہا ہے، نہ اپنی عوام کیلئے۔
اگر یہی حال رہا تو عمران خان کے قلعہ خیبر پختونخوا سے عمران خان کا صفایا یہی سہیل آفریدی کرائے گا۔
خان نے کہا تھا عاصم منیر سائیکو ہے خان ہمیشہ حیا کر جاتا۔۔۔
انکے رشتے دار تعلق دار بھی سب سائیکو ہیں۔
ایک ملین یہ ہوئے انکے گھر والے بچے رشتے دار کاونٹ کریں پھر فوجی فاونڈیشن کی سو کمپنیوں سے وابسطہ کاونٹ کریں ریٹائر حرامخور کاونٹ کریں یہ ڈیڑھ دو کڑوڑ تو ہونگے۔
ابھی پولیس والے دوسرے سرکاری حرامخور نہیں گنے۔
ملک ایویں تباہ نہیں ہوتا😑
پہلے جتنے بھی ڈکٹیٹرز آئے
انہوں نے صرف ملک و قوم کو نقصان پہنچایا
موجودہ ڈکٹیٹر مگر اس لحاظ سے قابل تعریف ہے کہ اس نے اگر ملک و قوم کو نقصان پہنچایا تو چھوڑا اپنے ادارے کے پلے بھی ککھ نہیں ہے
#پاکستان
اخے فوج میں سخت ڈسپلنری کاروائی ہوتی ہے
مخے نوے ہزار پتلونیں اترنے کی کاروائی کہاں ہے
ملک توڑنے پر کونسی کاروائی ہوئی؟
کارگل میں سینکڑوں سپاہی مروانے پر کونسی کاروائی ہوئی؟
سیاچن چھن جانے پر کونسی کا��وائی ہوئی؟
کیپٹن حماد کے خلاف کونسی کاروائی ہوئی؟
چار مارشل لاء لگانے پر کونسی کاروائی ہوئی؟
بابا کوڈا نے فرمایا تھا کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں موجود حق اور باطل کی شناخت کرنی ہو تو بہت آسان طریقہ ہے:
جو کوئی بھی علیمہ خان ��ر بلا واسطہ یا بالواسطہ تنقید کرے، سمجھ جائیں کہ وہ منافق ہے، کمپرومائزڈ ہے، غدار ہے، بلکہ میں تو کہوں گا کہ وہ حرامدہ ہے!
عمران خان کیخلاف کوئی ایک کیس بھی سچا ہوتا تو فوج عمران خان کا کیس لائیو چلاتی اور عوام کو دکھاتی کہ دیکھو تمہارا ہیرو کتنا بڑا مجرم ہے ان 3 سال میں عمران خان کیخلاف جب کچھ نہ ملا تو آئین ہی بدل دیا پوری عدلیہ ہی تبدیل کردی مگر شرم پھر بھی نہیں آئی آج عوام کا ہاتھ گریبان تک آگیا!
میرا ایک سگا میجر کرنل کچھ ہے، بات ہو رہی تھی پاکستان کی، دو سوال پوچھے، آئین کی بات ہوئی، حدود کی بات ہوئی تو جواب میں صاحب نے فرمایا تم لوگوں کا علاج ہی گولی ہے
مسلہ جرنیلوں کا نہیں ہے، مسلہ اس ادارے کی سوچ کا ہے، اس ادارے کی بنیادوں میں کیڑ۱ لگا ہوا ہے۔ ان کا کیڑا نکالنا ہو گا
جیل میں کیمرے بھی ہیں اور مائکس بھی۔ کہیں عمران خان نے ڈیل مانگی ہے یا سہولیات مانگی ہیں یا اس پر رضامندی ظاہر کی ہے تو اٹھا کر ہمارے منہ پر مار دو۔ اگر نہیں تو اپنا منہ صاف کرلو۔ رات کو نیازی تھوک کر چلا گیا ہے۔
ہائبرڈ ان پڑھ فوجی خچر @Matiullahjan919، عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے۔ یہ بات فوجی خچر شہریار آفریدی نے دو سال پہلے کہی تھی۔
پاکستان کے بیشتر صحافی ان پڑھ اور جاہل ہیں جو اپنا علم واٹس ایپ یونیورسٹی سے حاصل کرتے ہیں، اس لیے ہمیشہ خچر ہی رہتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا تہلکہ خیز انکشاف۔ پی ٹی آئی کمپرومائز قیادت نے اسٹبلیشمنٹ کے سامنے سرنڈر کردیا۔ 28ویں ترمیم کیلئے ووٹ دیں گے، ایک اور لولی پاپ میں پھنس گئے 🔥🔥
جو ۲۸ویں ترمیم ہے، یہ میرے پاس، یہ تجزیے کے ساتھ ساتھ کچھ لوگوں سے مجھے یہ انفارمیشن ملی ہے پی ٹی آئی کے اندر سے، جن لوگوں سے میری بات ہوئی ہے، کہ جنرلز اب پی ٹی آئی کو یہ بتا رہے ہیں کہ 'آپ ۲۸ویں ترمیم میں ووٹ دیں۔ اگر آپ ووٹ نہیں دیں گے تو آپ باہر بیٹھے ہوں گے۔ اگر آپ ووٹ دیں تو ہم آپ کی ملاقاتیں بھی کھول دیں گے عمران خان کی، علاج بھی کروا دیں گے، ہو سکتا ہے ہم انہیں بنی گالا بھی موو کر دیں۔ ۲۸ویں ترمیم پر آپ ہمیں ووٹ کر دیں۔ اب پی ٹی آئی کے، بلکہ میں یہاں آپ کو یہ بتا دیتا ہوں، چلیں حرج نہیں ہے، کہ مجھے بھی پی ٹی آئی کے ایک سینئر لیڈر نے فون کیا اور ��نہوں نے میرے سے میری رائے اس پر پوچھی کہ آپ کا کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا کہ کیوں نہ ہم ۲۸ویں ترمیم پر جنرلز کے ساتھ بات چیت کریں؟ اور کیونکہ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ہم ۲۸ویں ترمیم پر انہیں ووٹ کر دیں اور اپنے لیے کوئی اسپیس لیں، اگر ہم یہ نہیں کریں گے تو ہم تو باہر بیٹھے رہ جائیں گے۔ تو میرا جواب ان کو واضح تھا کہ اگر اس جگہ پر عمران خان ہوں گے تو کیا کریں گے؟ اگر انہیں آزادی ہوگی فیصلہ کرنے کی تو وہ کیا کریں گے؟ تو وہ خاموش ہو گئے۔ میں نے کہا، میرا جواب تو وہی ہے جو عمران خان صاحب کا جواب ہوگا کیونکہ اگر پیپلز پارٹی اور نون لیگ اس پر نہیں مان رہی تو وہ آپ سے یہ ایگری کروائیں گے ۲۸ویں ترمیم کے لیے کہ ہم ووٹ کریں گے۔ جب آپ کہہ دیں گے تو وہ پھر پیپلز پارٹی اور نون کو کہیں گے کہ دیکھیں وہ آ گئے ہیں، آپ میں سے ایک ہی پارٹی ہمیں چاہیے، ہم ملا کے کریں گے اور دوسرے کو باہر نکال دیں گے، تو اس طرح ہوگا کیا؟ سبھی ووٹ کر دیں گے۔ ہم نے سو جوتے بھی کھائے اور سو پیاز بھی کھائیں گے۔ مطلب ہم نے مار بھی کھائی اس سارے ٹائم میں، ووٹ دے کے ہم اپنا منہ بھی کالا کر لیں گے اور ��س کے بعد ہمیں کوئی ریلیف بھی نہیں ملے گا۔
اگر عمران خان کو نکالنے کا ایک احتجاج ہی پلان یا راستہ ہے تو پھر اب تک کس چیز کا انتظار ہو رہا ہے؟
اگر سہیل آفریدی دو تین دفعہ فوج کے کہنے پر انکے ساتھ بیٹھ کر خود کو محب وطن ثابت کر چکا ہے،( جبکہ اس دوران عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہو چکی ہے) تو پھر فوج کب پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ کر خود کو محبِ وطن ثابت کرے گی؟
اور کتنا انتظار کرنا ہے فوج کے محب وطن ہونے کا؟؟
78 سالوں سے یہ فوج صرف عوام سے قربانیاں لے رہی ہے ۔اس فوج نے کبھی عوامی رائے کا انکے منتخب لیڈر کا احترام نہیں کیا۔
اور کتنا انتظار ؟ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی کال پر بیٹھنے کے فیصلے پر اور کتنا ؤقت درکار ہے؟ جب خود کہہ رہے ہو کہ یہ لوگ آئین اور قانون نہیں مانتے تو کس چیز کا انتظار کر رہے ہو سہیل آفریدی؟