@aftabniazi007@MaryamNSharif جتنی تیز رفتاری سے مریم نواز پنجاب کے پروجیکٹ کے ن��م تبدیل کر رہی ہے ۔مجھے لگتا ہے کہیں اتنی تیز رفتاری سے جنید صفدر کے ابو کا نام تبدیل نہ کردیں 🤣🤣🤣
@sami_lost2022 جتنی تیز رفتاری سے مریم نواز پنجاب کے پروجیکٹ کے نام تبدیل کر رہی ہے ۔مجھے لگتا ہے کہیں اتنی تیز رفتاری سے جنید صفدر کے ابو کا نام تبدیل نہ کردیں 🤣🤣🤣
@hinaparvezbutt گیس ۔۔ پیٹرول اور ڈیزل کے بعد پیش خدمت ہے بجلی۔۔
وزیراعظم کا بجلی کے حوالے سے سات روپے سستی بجلی کا ریلیف پیکیج بھی ختم ہوگیا۔رواں ماہ سے بجلی کی پرانی قیمتیں بحال
@KhawajaMAsif سول سوسائٹی کو اس ادارے کے بارے سوال کرنا چاہیے
اس کی کارکردگی کے بارے سوال کر نا چاہیے
سوات میں ڈیڑھ گھنٹہ تک کوی ریسکیو ٹیم نہیں پہنچ سکی۔
یہ واقعہ جہاں صوبای حکومت کی ناکامی ہے وہاں اس وفاقی ادارے کے جنرل سے بھی سوال ہو۔ آپ لاکھوں روپے تنخواہ اور مراعات کس چیز کے لیتے ہیں
@KhawajaMAsif لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر
قدرتی آفات اور اسکے اثرات سے نمٹنے کے لیے جو ادارہ کام کرتا ہے اسکا نام NDMA ہے۔ اس کے موجودہ سربراہ کا نام جنرل انعام حیدر ہے۔ گزشتہ سربراہان کے نام بھی پڑھ لیں اور باقی حساب خود لگا لیں ۔ اس ادارے کا کام تھا کہ سیلاب میں پھنسے ہوووں کو ریسکیو کرتا۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔
بے شک پاکستان میں " Absolutely Not " کہنے والا بہاد�� ایک ہی ماں نے جنا ہے اور وہ شوکت خانم کا بچہ عمران خان ہے۔
امریکی غلاموں نے 25 کروڑ عوام کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot